• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
نمازِ استسقاء کا بیان

نماز استسقاءکا طریقہ
سورج گرہن والی نماز کا بیان

سورج گرہن والی نماز کا طریقہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
نماز کے متفرق مسائل

دن ورات میں پانچ نمازیں فرض ہیں
نماز خشوع وخضوع سے پرھنی چاہئے
مسجد نبوی اور بیت اللہ میں نماز پڑھنے کا ثواب
بیت اللہ کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہونے والا جدھر بھی رخ کر کے نماز پڑھے جائز ہے
مسجدِ قبا میں نماز پڑھنے کا ثواب
نماز میں فضول حرکتیں کرنا ممنوع ہے
نمازی اپنے سامنے نہ تھوکے
عورتوں کا مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے
عورت خواہ ایک ہو،علیحدہ صف میں نماز پڑھے گی
بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتاہے
عصر کے بعد اور طلوعِ آفتاب تک نماز کی ممانعت
جس نے ایک رکعت پالی اس نے نماز پالی
ایک کپڑے میں نماز کی ادائیگی
کسی شرعی عذر کی وجہ سے نمازیں جمع کرنا
خوف وسفر کے علاوہ نمازیں جمع کرنا
بچے کواٹھا کرنمازپڑھنا
مسجدکی طرف پیدل یا سواری پر جانا دونوں طرح جائز ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جمعہ کے مسائل

جمعہ کے دن کی فضیلت
جمعہ کے دن ایک گھڑی قبولیت کی ہے
جمعہ کی نماز کےلئے غسل کرنا مستحب ہے
جمعہ کے دن غسل جنابت کی فضیلت
جمعہ کے لئے اول وقت آنے کی فضیلت
نماز جمعہ کی قراءت
دوران خطبہ انصاف کا حکم
اگرعیدجمعہ والے دن ہوتو جمعہ میں اختیار ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جنازے کے مسائل

میت کوکافورملے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا مستحب ہے
میت کوتین کپڑوں میں کفن دینا مستحب ہے
جنازے میں چار تکبیریں کہنی چاہئیں
غائبانہ نمازِ جنازہ جائز ہے
قبر میں سوال وجواب برحق ہے
عذابِ قبرحق ہے
میت کو صبح و شام اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے
میت پر (آواز کے ساتھ) رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے
قبرمیں انسان کو مٹی کا کھاجانا
سوگ صرف تین دن ہے
جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اس کا سوگ؟
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے والی حدیث منسوخ ہے
جس کے تین یا دو بچے فو ہوجائیں، اس کی فضیلت
مومن کی روح مرنے کے بعد جنت میں پرندے کے پیٹ میں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
روزوں کے مسائل

چاند دیکھ کر روزہ رکھنا اور افطار کرنا چاہیے
روزے دار کی فضیلت
روزے کی فضیلت
روزے دار فضولیات ولغویات سے بچے
سفر میں روزہ رکھنے کا اختیار ہے
جنبی آدمی غسل سے پہلے سحری کھا سکتا ہے
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا؟
جلدی افظار کرنے میں خیرہے
وصال کے روزے کی ممانعت ہے
قصداً(جان بوجھ کر)روزہ توڑنے کا کفارہ
عیدین کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت ہے
رمضان کے بعد شعبان کے روزوں کی اہمیت
عاشوراء کے روزے کا بیان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اعتکاف کا بیان

ایام اعتکاف
حالتِ اعتکاف میں جائز امور
اعتکاف کے بعض مسائل
لیلتہ لقدر کا بیان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
زکوٰۃ کے مسائل

پانچ اوقیوں سے کم چاندی پر زکوٰۃ نہیں ہے
پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے
غلام اور گھوڑے پر کوئی زکوٰۃ نہیں ہے
صدقۂ فطرکابیان
عشر کابیان
عمریٰ کا بیان
ہبہ کا بیان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
صدقات کا بیان

صدقہ کرنے کی فضیلت
صدقہ دے کرواپس لینے کی وعید
صدقات وغیرہ میں عزیزواقارب کو ترجیح دی جائے
رسول اللہ ﷺ کے اہل واولاد کے لئے صدقہ حلال نہیں ہے
میت کی طرف سے صدقہ کیا جاسکتا ہے..............................
خمس کا بیان

وفینے سے پانچواں حصہ دینا ضروری ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
حج کے مسائل

حج مبرور کی فضیلت
حج کی اقسام کا بیان
حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
رسول اللہ ﷺ نے حج افراد کیا تھا
طواف کا آغاز حجراسود سے کیا جائےگا
دورانِ طواف میں حطیم کے اندر طواف جائز نہیں
سواری پر طواف کرنا جائز ہے
عمرہ کی نیت کے ساتھ بعد میں حج کی نیت کرنا
احرام سے قبل خوشبولگانا جائز ہے
احرام باندھے اور لبیک کہے بغیر کوئی چیز حرام نہیں ہوتی
حالتِ احرام میں نکاح اور منگنی کا بیان
حالت احرام میں سردھونا جائز ہے
جس کے پاس قربانی نہ ہواور وہ حج کے مہینوں میں بیت اللہ پہنچ جائے
اگر حج پر جانے والی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہوجائے تو
حالت احرام میں شکار کی ممانعت
حالت احرام والوں کےلئے شکار کیا ہوا جانور بطور تحفہ
حالتِ احرام میں کن جانوروں کا قتل جائز ہے؟
حالتِ احرام میں ممنوع کام
تلبیہ کہنے کا مقام
مدینے والوں کو مقام ذوالحلیفہ سے تلبیہ کہنا چاہئے
تلبیہ کے کلمات
منیٰ سے عرفات جاتے ہوئے لبیک یا تکبیریں کہنا
عرفات سے مزدلفہ جاتے ہوئے تیز چاہئے
صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا
عرفات کے دن حاجی کو روزہ نہیں رکھنا چاہئے
صفااور مروہ پر دعا
مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں جمع کرنا
حج میں لازمی عمل بھول جائے یا ترک کردے تو دم ضروری ہے
عورت حیض آنے کی صورت میں طواف نہیں کرے گی
جوعورت طواف افاضہ کرچکی ہو اور حیض سے دو چار ہوجائے
مردوں کے لئے سرمنڈوانا افضل ہے
حالت اضطراری میں وقت سے پہلے سرمنڈانے پر کفارہ
(اضطراری حالت میں)کنکریاں مارنے میں تقدیم وتاخیر جائز ہے
حج بدل کا بیان
عمرے کی فضیلت
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
عیدین وقربانی کے مسائل

عیدین کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت
نماز عید سے پہلے قربانی جائز نہیں ہے
قربانی والے جانور پر سواری کی جاسکتی ہے
ذبح کرنے کےلئے چھری ضروری نہیں ہے
عورت کا ذبیحہ حلال ہے
قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا چاہئے
اونٹ میں دس اور گائے کی قربانی میں سات افراد کی شرکت
قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھایا جاسکتا ہے
 
Top