• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نکاح کے مسائل

حق مہر کابیان
کنواری کی خاموشی اس کی طرف سے اجازت ہے
بیوہ یا مطلقہ کی دوسرے نکاح کے لئے مرضی ضروری ہے
بیوہ یامطلقہ دوسرے نکاح کے لئے بااختیار ہے
بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت
وٹے سٹے(شغار) کی شادی منع ہے
منگنی پر منگنی کرنے کی ممانعت ہے
عزل کاحکم
بچہ صاحب بستر کا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ولیمے کا بیان

ولیمہ ضرور کیا جائے اگرچہ مختصر ہی ہو
دعوت ولیمہ قبول کرنا ضروری ہے
دعوت ولیمہ میں صرف امیروں کو بلانے کی مذمت
عقیقہ کابیان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
طلاق کے مسائل

حالت حیض میں طلاق کا حکم
کوئی عورت دوسری عورت کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے
مطلقہ عورت کےلئے نان نفقہ ہے نہ سکونت
لعان کا بیان
عورت دعویٔ خلع کرسکتی ہے
لونڈی آزاد ہو جانے کے بعد اپنے غلام خاوند کے سلسلے میں بااختیار ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
رضاعت کے مسائل

رضاعت کا بیان
رضاعی رشتے حقیقی رشتوں کی طرح ہیں
عدت کے مسائل

حاملہ عورت کی عدت وضعِ حمل ہے
جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اس کی عدت
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وارثت کے مسائل

انبیاء علیہ السلام کی وراثت کا مسئلہ
وصیت کا وجوب منسوخ ہے
ورثاء کی موجودگی میں ایک تہائی مال کی وصیت جائز ہے
مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل

ہر قسم کی شراب حرام ہے
شراب پینااوربیچناحرام ہے
شراب پینے والے کےلئے آخرت میں محرومی ہے
سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا منع ہے
کدواور مرتبان میں نبیذ بنانے کی ممانعت ہے
مشروب میں پھونک مارنا جائز نہیں ہے
کھاناوغیرہ دائیں ہاتھ سے کھانا چاہئے
بائیں ہاتھ سے کھانے کی مذمت
گدھوں کا گوشت حرام ہے
کچلی والے تمام درندوں کا گوشت حرام ہے
سوسمار(ضب)حلال ہے
گورخرحلال جانور ہے
اگر مچھلی سمندر میں مرجائے تو حلال ہے
کھجور اور انگور کی بنی ہوئی نبیذ
مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے
مسلمان ایک آنت سے پیتاہے
دوآدمیوں کا کھانا تین کو کفایت کرتا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
لباس سے متعلق مسائل

مردوں کےلئے ریشم کا لباس پہننا جائز نہیں ہے
مردوں کے لئے ریشمی،زردرنگ کے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت
اچھے لباس کی موجودگی میں پھٹے پرانے کپڑے پہننا؟
مومن کا ازار نصف پنڈلی تک ہونا چاہئے
ازار لٹکانے والوں کےلئے وعید
عورتوں کےلئے ٹخنوں سے نیچے کپڑالٹکانا ضروری ہے
سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت
جوتا پہنتے وقت پہلے دایاں اور اتارتے وقت
ایک جوتی پہن کرچلنا ممنوع ہے
جس لباس سے بےحیائی واضح ہواس کی ممانعت
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
طب وعیادت کے مسائل

مومن کی بیماری اس کی خطاؤں کا کفارہ ہے
تیمارداری کرنا سنت نبوی ہے
علاج کےلئے سینگی لگوانا جائز ہے
سینگی لگانے والا اجرت لے سکتاہے
بخار کو پانی کے ذریعے سے ٹھنڈا کرنا چاہئے
نظر سے بچاؤ کےلئے دھاگے منگے لٹکانا منع ہے
طاعون والی جگہ جانا اور وہاں سے فرار جائزنہیں ہے
نحوست وبدشگونی کچھ نہیں ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
دعاواذکارکابیان

دعا کی اہمیت
دعا سکھانے کا اہتمام کرنا چاہئے
دوسروں سے دعا کرائی جاسکتی ہے
بیماروں کےلئے دعا کرنا مستحب ہے
بخشش اور طلب رحم کی دعا سنت ہے
فوت شدگان کےلئے دعا کرنا مسنون ہے
رسول اللہ ﷺ کی تین دعائیں
امت کی شفاعت کےلئے دعا باقی ہے
رات کی نماز کی دعا
اہل قبرستان والوں کےلئے سلامتی کی دعا
دعا میں جلدی نہیں کرنی چاہئے
دعا کرتے وقت ”اگرتوچاہے“ کہنے کی ممانعت
صفا اور مروہ پر دعا
بخار سے نجات کی دعا
چڑھائی چڑھتے وقت کی دعا
معو ذات کو طوردم پڑھنا مسنون ہے
«عربی عبارت» کی فضیلت
لاإلٰہ إلا اللہ وحدہ لاشریك له ..... کی فضیلت
«عربی عبارت» کی اہمیت
«عربی عبارت» ......... پڑھنے سے بیماری کا علاج
اخلاق وآداب سے متعلق مسائل
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
حسنِ اخلاق کا بیان

آداب مجلس کا بیان
مہمان اور میزبانی کے آداب
زبان کی حفاظت
بدگمانی،جاسوسی اور غیبت کی مذمت
پڑوسی کے حقوق
تین آدمیوں کی موجودگی میں سرگوشی ممنوع ہے
دوسرے کا خیال رکھنے کی فضیلت
تین دن سے زیادہ ناراضی جائز نہیں ہے
غصے پر قابو پانے کی اہمیت
کسی چیز کو تقسیم کرتے وقت دائیں طرف سے آغاز کیا جائے
مسکین کون؟
راستے سے ایذاء والی چیز ہٹانے کی فضیلت
اولاد سے مساوی سلوک کرنا چاہے
سونے سے پہلے کرنیوالے ضروری امور
سائل کو دینے کو ترغیب
دوہرے اجر کے مستحق غلام
غیرمسلم کے سلام کا جواب
اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہنا؟
کسی کے گھر جانے کے آداب
جانوروں سے حسن سلوک کی فضیلت
اپنے بھائی سے بائیکاٹ کرنے والے کی مذمت
غلط افوہوں کی مذمت
 
Top