• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن کی تلاش

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21
عامر بھائی الله آپکو جزا ے خیر دے-
یہ میں نے پہلے ہی دیکھاہوا ہے - در اصل اس میں صرف ترجمہ ہے تفسیر والا حصہ بلکل نہیں ہے جبکہ مجھے تفسیر کے ساتھ والا مطلوب ہے ----اور اللہ جزا ے خیر دے اس ویب کے منتظمین کو کہ انہوں نے میری درخواست قبول کی ---- اور امید ہے جلدی اپلوڈ کردیجاۓ گی -
 

شادان

رکن
شمولیت
دسمبر 01، 2012
پیغامات
118
ری ایکشن اسکور
131
پوائنٹ
56
ﻋﺎﻣﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﻥ ﻓﺮﯼ ﻣﻴﮟ ﮈﺍﺅﻧﻠﻮﮈ ﻧﮩﻴں ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ﻋﺎﻣﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﻥ ﻓﺮﯼ ﻣﻴﮟ ﮈﺍﺅﻧﻠﻮﮈ ﻧﮩﻴں ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
اسکرائبڈ سے ڈاؤن لوڈنگ کے لئے پہلے اکاؤنٹ بنا کر کچھ نہ کچھ اپ لوڈ کرنا ضروری ہے شاید۔

بہرحال، آپ درج ذیل لنک سے بطور پی ڈی ایف کے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے: یاد رہے یہ فقط ترجمہ ہے تفسیر نہیں۔
https://www.mediafire.com/?apto0udwlhj0dht
 

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21
السلام علیکم بھائی ترجمان القران مولانا آزاد کی درخوست کی تھی (مطلوب تفسیر کے ساتھ نہ کہ صرف ترجمہ ) -----آپ نے کھا تھا کہ لائبرری میں ٣ جلدوں میں موجود ہے اور اسکن بھی کردی گئی ہے--------- اب اپلوڈ کب کر رہے ہیں ؟؟؟؟
کلیم حیدر بھائی
محمد اصغر بھائی۔۔
کچھ اپ ڈیٹ دیجئے پلیز۔------
 
Top