• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری کی عربی تفسیر (’’تفسیر القرآن بکلام الرحمن‘‘ ۔ایک مطالعہ)

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ویسے معلومات میں اضافہ کیلئے عرض ہے کہ اس موضوع یعنی ’’ قرآن کی قرآن سے تفسیر ‘‘ کے موضوع پر
ہمارے دور کی سب سے عمدہ تفسیر الشیخ العلام محمد الأمين الشنقيطي (المتوفى : 1393هـ) کی
’’ أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن ‘‘ ہے ،
اگر عربی اور تفسیر قرآن کا تھوڑا سا بھی ذوق ہو تو اس تفسیر کا قاری بیش بہا معلومات حاصل کرتا ہے ،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
تو ایک صفحہ وزنی تھا کیا اور اگر یہ سہوا ہوا تو برائے مہربانی اس تحریر کو پی ڈی ایف میں شامل کیا جائے ۔ جزاک اللہ
محترم عبداللہ بھائی نے ہی مذکورہ صفحہ مہیا کر دیا ہے..
IMG-20160808-WA0046.jpg
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
مذکورہ بالا ڈراپ باکس کا لنک تو ڈیڈ ہوگیا ہے ۔ یہ آرکائیو کا لنک ہے محترم ابومعایہ بھائی کی جانب سے یہ پی ڈی ایف مہیا کی گئی ہے ۔ قدیم نسخہ ہے اور انہوں نے بتایا کہ اسکا اردو ترجمہ بھی ہورہا ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
فائل کے بارے ایک بھائی کا تبصرہ:

تفسیر القرآن بکلام الرحمن کے حوالے سے ایک عرض ۔۔جناب طیب معاویہ صاحب کی ایک کاوش کہ پی ڈی ایف فائل تیار کروائی گئی جو دوسرے ایڈیشن کا عکس ادارہ احیاء السنہ نے ریپرنٹ کیا جس کہ صفحہ اول سے قبل شیخ الاسلام شیر پنجاب فاتح قادیان علامہ ثناءاللہ امرتسری رحمہ اللہ کے رجوع پر مبنی ایک تحریر درج ہے جو دوسرے ایڈیشن کا حصہ لیکن انتہائی معذرت کہ جس نے یہ پی ڈی ایف فائل تیار کی اس نے علمی خیانت سے کام لیا حق تو یہ بنتا تھا جب پوری تفسیر کی پکچرز لے کر اپلوڈ ہو سکتی ہے تو ایک صفحہ وزنی تھا کیا اور اگر یہ سہوا ہوا تو برائے مہربانی اس تحریر کو پی ڈی ایف میں شامل کیا جائے ۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک اہم وضاحت
کل میں نے محترم طیب معاویہ حفظہ اللہ کو کسی مقصد کے لیے اس دھاگے کا ربط دیا تو اُنہوں نے اسے پہلی مرتبہ پڑھا اور آگاہ و خبردار کیا کہ:

جو صفحہ غلطی سے رہ گیا تھا، حافظ عبد اللہ بھائی کی نشاندہی پر اُسے بھی پی ڈی ایف فائل میں لگا دیا گیا تھا اور یہ غلطی ہرگز کوئی علمی خیانت نہ تھی ورنہ اس صفحہ کو شامل نہ کیا جاتا جبکہ غلطی کی نشاندہی ہوتے ہی مذکورہ صفحہ شامل کر دیا گیا تھا.

منجانب: طیب معاویہ
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
یہ ڈونلوڈ لنک پرانا ہے اب وہاں یہ کتاب موجود نہیں ہے ۔ نیا لنک بنا دیں شکریہ
 
Top