• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا ابو سعید محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
چلیں اتنی تحقیق تو ہو ہی سکتی ہے کہ کیا واقعی۱۹۷۴ میں مولوی محمد حسین بٹالوی کے پوتے شیخ سعید احمد نے احمدیت قبول کی؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
چلیں اتنی تحقیق تو ہو ہی سکتی ہے کہ کیا واقعی۱۹۷۴ میں مولوی محمد حسین بٹالوی کے پوتے شیخ سعید احمد نے احمدیت قبول کی؟
یہ بات آپ کو کہاں سے ملی ہے ۔۔؟ آپ نے کسی سے سنی ہے یا کہیں پڑھی ہے ۔۔؟ تاکہ حوالہ کی تحقیق کی جاسکے ۔
 

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
اسلام علیکم ! مجھے اشاعتہ السنہ کے مندرجہ ذیل صفحات کے سکین کی اشد ضرورت ہے ۔ اگر کسی دوست کے پاس ہوں تو عنایت فرما دے یا کم ازکم اتنی راہنمائی فرما دیں کے یہ مطلوبہ سکین کہاں سے مل سکیں گے ؟
اشاعتہ السنہ سال 1884 آخر جلد نمبر 16 صفحہ نمبر 191 اور 192۔
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
57
میں نے خود اس قادیانی کی ویڈیو دیکھی ہے جس وہ شخص اپنا تعلق مولانا بٹالوی رحمة اللہ علیہ سے جوڑ رہا ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ قادیانیوں نے یہ ایک بہت بڑا جھوٹ بولا ہے سعید احمد نامی یہ بندہ اپنی والدہ کا نام امت الروف بتا رہا ہے جبکہ مولانا بٹالوی رحمة اللہ علیہ کی کسی بھی بیٹی کا نام امت الروف نہیں بلکہ ایک بیٹی کا نام امة الرشید تھا پھر یہی سعید احمد نامی شخص اپنی ویڈیو میں کہتا ہے کہ مجھے بعد میں پتہ چلا کہ مولانا بٹالوی میرے نانا تھے سوچنے کی بات ہے کہ ایک شخص اچھی بھلی عمر کا ہو جاتا ہے اور اسے یہ تک پتہ نہیں چلتا کہ اس کا نانا کون ہے اس سے بڑا جھوٹ کیا ہو سکتا ہت
 
Top