• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا الیاس گھمن تنازع پر متاثرہ خاندان کا مؤقف – زین الصالحین

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
مولانا الیاس گھمن تنازع کے حوالے سے متاثرہ خاتون کے بیٹے اور تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ محترم مفتی زین العابدین ؒ کے نواسے زین الصالحین کا موقف من و عن شائع کیا جا رہا ہے۔
السلام علیکم
سوشل میڈیا پر کچھ دن سے الیاس گھمن کے بارے میں بات چل رہی ہے۔ یہ ساری بات دو سال پرانی ہے جو کہ حقیقت پر مبنی ہے۔ یہ جو فتویٰ کے لیے تحریر لکھی گئی تھی، مفتی صاحبان اور علماء کو مسئلے کی حد تک اور اپنی تسلی کے لیے لکھی گئی تھی نہ کہ عوام الناس میں بحث کے لیے۔ ہم ذاتی طور پر مفتی ریحان کو نہیں جانتے۔ ہم نے ابھی تک خاموشی اختیار کی تھی۔ اب مجبورا تحریر لکھ رہا ہوں۔ اتنی کالز اور پیغامات موصول ہونے کے بعد یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جو کچھ فتویٰ میں ہے، وہ درست اور سچ پر مبنی ہے۔ الیاس گھمن لاعلمی میں مجھے بھی کافی استعمال کرتا رہا۔
میں تمام اکابرین سے درخواست کرتا ہوں کہ موجودہ حالات میں سب الیاس گھمن کی سرپرستی کی وضاحت فرمائیں۔ سارے حالات سے باخبر ہونے کے باوجود بھی کیا الیاس گھمن کی سرپرستی کریں گے؟ باقی سوالات کے جوابات وفاق المدارس اور نامور علماء ہم سے لے سکتے ہیں۔ ہم منتظر ہیں، آئیں ہم سے وضاحت مانگیں۔

zain ka khat.jpg
لنک​

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
یہ اصل معاملہ کیا ہے کیا ہوا ہے جو سب مولوی الیاس گھمن کے بارے میں لکھ رہے ہیں ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
لولا إذ سمعتموه قلتم ما يكون لنا أن نتكلم بهذا..... الآية
"کیوں ایسا نہ ہوا کہ جب تم نے یہ سنا تو کہہ دیتے کہ ہمیں کوئی حق نہیں کہ اس پر بات کریں؟"

اپنی زبانوں اور سوچ کو محفوظ رکھیے. حقیقت حال نہ واضح ہے اور نہ عدالت میں ثابت.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

متفق!
جب تک صحیح سے علم نہ ہو کسی کے بارے میں اس طرح کے ریمارکس کہنا درست نہیں. چاہے وہ کوئی بھی شخص ہو.
 
جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54
لولا إذ سمعتموه قلتم ما يكون لنا أن نتكلم بهذا..... الآية
"کیوں ایسا نہ ہوا کہ جب تم نے یہ سنا تو کہہ دیتے کہ ہمیں کوئی حق نہیں کہ اس پر بات کریں؟"

اپنی زبانوں اور سوچ کو محفوظ رکھیے. حقیقت حال نہ واضح ہے اور نہ عدالت میں ثابت.
اشماریہ اب تو بس کردو۔ الیاس گھمن کہاں کہاں سے گندہ نہیں ہوگیا۔ اِس واقعہ کی اَصل کا تو خود گھمن اقرار کرچکاہے۔ (ہاں بس وہ زنا کےالزام کا انکار کرتا ہے، پر کوئی یہ بھی غور کرے کہ یہ صرف زنا اور لواطت کا الزام ہی نہیں حرمت ِ مصاہرت کا بھی مسئلہ ہے ، جس میں زنا کی طرح گواہان کی ضرورت نہیں ہوتی )

اِس انٹریو پر نقد:
http://www.mukaalma.com/asad-rahman/

اِس پوسٹ میں آپ لوگوں کے پسندیدہ مناظرین کی بھی لسٹ ہے جنہوں نے الیاس گھمن کو چھوڑ دیا ہے۔ (ویسے میں کسی بھی مناظرسے متفق نہیں ہوں میرے نزدیک الیاس گھمن سمیت اِس کو چھوڑنے والے تمام دیوبندی مناظر سب گمراہ ہیں۔ )
http://forum.mohaddis.com/threads/پرانا-دوست.34061/#post-267664

اشماریہ میں بس میں اب الحمداللہ مسلمان ہوں۔اور قرآن و حدیث پراور علماء کی اُن باتوں پر چلتا ہوں جس کی دلیل وہ قرآن وحدیث سے دے سکیں ۔ نہ اب میں دیوبندی ہوں اورنہ مروجہ اہل حدیث اور نہ میں سعودیہ والا (بادشاہوں کی پوجا کرنے والا) سلفی ہوں۔آپ ہمارے پُرانے حق فورم / سنی فور م والے دوست ہیں اِس وجہ سے وضاحت کر دی ۔

ایک اور بات اشماریہ تمارے لئے، قانو ن صرف شرعی ہوتا ہے اور عدالت صرف شرعی ہوتی ہے۔ اِس انگریزی خودساختہ قانون کی عدالت میں مقدمہ پیش کرنا شرک ہے۔ ثابت ہونا تو بعد کی بات ہے۔ اللہ تعالی کے قانون کے آگے قانون سازی شرک ہے۔ اور اللہ تعالی نے ہمیں اِس سے کفر(انکار) کرنے کا حکم دیاہے۔
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اشماریہ میں بس اب خود الحمداللہ مسلمان ہوں۔اور قرآن و حدیث پراور علماء کی اُن باتوں پر چلتا ہوں جس کی دلیل وہ قرآن وحدیث سے دے سکیں ۔ نہ اب دیوبندی ہوں اورنہ مروجہ اہل حدیث اور نہ میں سعودیہ والا (بادشاہوں کی پوجا کرنے والا) سلفی ہوں۔آپ ہمارے پُرانے حق فورم / سنی فور م والے دوست نہیں اِس وجہ سے وضاحت کر دی ۔
بہت خوب.... آپ تو بہت زبردست عالم معلوم ہوتے ہیں.

الحمد للہ میں اہلحدیث ہوں. اور مجھے اس پر فخر بھی ہے.
 
جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54
میں نے مروجہ اہل حدیث کے بہت سے رنگ روپ دیکھیں ہیں ۔ اور سلفیوں میں بھی بہت سے مختلف رنگ ہیں ۔ اِس وجہ سے اللہ تعالی کی بات کہنے میں عافیت ہیں کہ اللہ تعالی نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ورنہ اپنے آپ کو اہل حدیث یا سلفی کہنے پر چھتیس وضاحتیں دینی پڑتی ہیں کہ یہ والا اہل حدیث نہیں وہ والا اہل حدیث ہوں۔ یہ والا سفلی نہیں وہ والا سلفی ہوں ۔ حتیکہ اِس بنیاد ہمیں اپنے آپ کو اہل قرآن بھی کہنا چاہیے، پر پھر وضاحت کرنی پڑ ے گی کہ وہ والا مروجہ اہل قرآن نہیں یہ والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)

اشماریہ میں تمہیں بھی دعوت دیتا ہوں کہ فرقہ بندی میں نہ پڑو، قرآن وحدیث کا اتباع کرو۔ خوش رہو گے۔ سابقہ دیوبندی ہونے کے تحت میں جانتا ہوں کہ ہم لوگ کتنے جاہل ہوتے ہیں۔ الحمد اللہ تعالی نے مجھے علم دیا اور اِس جہالت کے گورک دھندے سے نکال دیا۔ تمہاری آسانی کے لئے بتادیتا ہوں کہ پاکستان کے مروجہ فرقوں میں اہل قرآن ،قاد ینییوں، تمام شیعہ فرقوں، تمام صوفیوں ،تمام بریلوی فلیورزاور تبلیغیوں (یہ دیوبندیوں سے الگ، مستقل فرقہ ہے) کا تو کوئی شمار نہیں پر اہل حدیث اور سلفی دیوبندیوں سے عقائد میں (اور بہت حد تک فقہ میں) حدِ درجہ قرآن وحدیث کے قریب ہے۔ ہاں سلفییوں میں کچھ مختلف جھکاو پائے جاتے ہیں اُس میں تم قرآن حدیث کی مدد سے صحیح گروہ کا انتخاب کرسکتے ہو۔ (اشارہ : وہ سفلی جو بادشاہوں کی پوجا نہیں کرتے)
 
آپ تو بہت بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ اب تو بس کردو۔ الیاس گھمن کہاں کہاں سے گندہ نہیں ہوگیا۔ اِس واقعہ کی اَصل کا تو خود گھمن اقرار کرچکاہے۔ (ہاں بس وہ زنا کےالزام کا انکار کرتا ہے، پر کوئی یہ بھی غور کرے کہ یہ صرف زنا اور لواطت کا الزام ہی نہیں حرمت ِ مصاہرت کا بھی مسئلہ ہے ، جس میں زنا کی طرح گواہان کی ضرورت نہیں ہوتی )

اِس انٹریو پر نقد:
http://www.mukaalma.com/asad-rahman/

اِس پوسٹ میں آپ لوگوں کے پسندیدہ مناظرین کی بھی لسٹ ہے جنہوں نے الیاس گھمن کو چھوڑ دیا ہے۔ (ویسے میں کسی بھی مناظرسے متفق نہیں ہوں میرے نزدیک الیاس گھمن سمیت اِس کو چھوڑنے والے تمام دیوبندی مناظر سب گمراہ ہیں۔ )

http://forum.mohaddis.com/threads/پرانا-دوست.34061/#post-267664

اشماریہ میں بس میں اب الحمداللہ مسلمان ہوں۔اور قرآن و حدیث پراور علماء کی اُن باتوں پر چلتا ہوں جس کی دلیل وہ قرآن وحدیث سے دے سکیں ۔ نہ اب میں دیوبندی ہوں اورنہ مروجہ اہل حدیث اور نہ میں سعودیہ والا (بادشاہوں کی پوجا کرنے والا) سلفی ہوں۔آپ ہمارے پُرانے حق فورم / سنی فور م والے دوست ہیں اِس وجہ سے وضاحت کر دی ۔

ایک اور بات اشماریہ تمارے لئے، قانو ن صرف شرعی ہوتا ہے اور عدالت صرف شرعی ہوتی ہے۔ اِس انگریزی خودساختہ قانون کی عدالت میں مقدمہ پیش کرنا شرک ہے۔ ثابت ہونا تو بعد کی بات ہے۔ اللہ تعالی کے قانون کے آگے قانون سازی شرک ہے۔ اور اللہ تعالی نے ہمیں اِس سے کفر(انکار) کرنے کا حکم دیاہے۔

محترم بھائی! الیاس گھمن صاحب میرے نزدیک صرف ایک عالم کی حیثیت رکھتے ہیں. مجھے ان سے کوئی عقیدت نہیں ہے. یہ آیت قرآنی تو عام ہے ہر مسلمان کے بارے میں. آپ کم از کم الیاس گھمن صاحب کو دائرہ اسلام میں تو رکھتے ہوں گے. پھر ان کی اچھائی برائی کی خاطر اپنا عمل کیوں خراب کر رہے ہیں؟
باقی رہا حرمت مصاہرت کا مسئلہ تو میرے عزیز! اس مسئلہ کو ایک بار خود پڑھ لیجیے.

میں نے مروجہ اہل حدیث کے بہت سے رنگ روپ دیکھیں ہیں ۔ اور سلفیوں میں بھی بہت سے مختلف رنگ ہیں ۔ اِس وجہ سے اللہ تعالی کی بات کہنے میں عافیت ہیں کہ اللہ تعالی نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ورنہ اپنے آپ کو اہل حدیث یا سلفی کہنے پر چھتیس وضاحتیں دینی پڑتی ہیں کہ یہ والا اہل حدیث نہیں وہ والا اہل حدیث ہوں۔ یہ والا سفلی نہیں وہ والا سلفی ہوں ۔ حتیکہ اِس بنیاد ہمیں اپنے آپ کو اہل قرآن بھی کہنا چاہیے، پر پھر وضاحت کرنی پڑ ے گی کہ وہ والا مروجہ اہل قرآن نہیں یہ والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)

اشماریہ میں تمہیں بھی دعوت دیتا ہوں کہ فرقہ بندی میں نہ پڑو، قرآن وحدیث کا اتباع کرو۔ خوش رہو گے۔ سابقہ دیوبندی ہونے کے تحت میں جانتا ہوں کہ ہم لوگ کتنے جاہل ہوتے ہیں۔ الحمد اللہ تعالی نے مجھے علم دیا اور اِس جہالت کے گورک دھندے سے نکال دیا۔ تمہاری آسانی کے لئے بتادیتا ہوں کہ پاکستان کے مروجہ فرقوں میں اہل قرآن ،قاد ینییوں، تمام شیعہ فرقوں، تمام صوفیوں ،تمام بریلوی فلیورزاور تبلیغیوں (یہ دیوبندیوں سے الگ، مستقل فرقہ ہے) کا تو کوئی شمار نہیں پر اہل حدیث اور سلفی دیوبندیوں سے عقائد میں (اور بہت حد تک فقہ میں) حدِ درجہ قرآن وحدیث کے قریب ہے۔ ہاں سلفییوں میں کچھ مختلف جھکاو پائے جاتے ہیں اُس میں تم قرآن حدیث کی مدد سے صحیح گروہ کا انتخاب کرسکتے ہو۔ (اشارہ : وہ سفلی جو بادشاہوں کی پوجا نہیں کرتے)
محترم بھائی! میں آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ نے مجھے نصیحت فرمائی ورنہ من آنم کہ من دانم۔ میں اصل میں ابھی تک طالب علم ہوں اور آپ کے مرتبہ علم کو نہیں پہنچ پایا. دعا فرمائیے کہ اللہ پاک مجھے درست راہ پر چلانے والا اور گمراہ نہ کرنے والا علم عطا فرمائیں.
 
Top