• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا اکبر فاروقی کے قاتل " سپاہ محمد" کے دہشت گرد" نکلے۔

شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
انا للہ و انا الیہ راجعون
اے اللہ!
تمام لوگوں کے شر سے تو ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا۔ جان مال عزت و آبرو اور ایمان و عمل کی حفاظت فرمانا۔
ہماری طرف سے تو خود ہی ان کے لئے کافی ہو جانا۔
اور
رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر مشتمل انٹیلی جنس اور سیکورٹی پر مبنی علم اپنی رحمت سے ہمیں عطا فرما دےاور اس پر عمل کرنے کی توفیق بھی عطا فرما دے
کیونکہ
وطن عزیز میں
سیکورٹی اور انٹیلی جنس پر صرف ان لوگوں کی اجارہ داری ہے جو علی رضی اللہ عنہ کے نام کی مالا جپتے ہیں اور ان کے دست راست جھوٹے قادیانی کو ظلی نبی وغیرہ مانتے ہیں۔
اے اللہ!
ہم غریبوں کے حالات کو خالص رحمت سے تو تبدیل فرما دے آمین یارب العالمین۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
وطن عزیز پر لادین قوتوں کی اجارہ داری ہے۔
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
بہت شکریہ کیلانی بھائی۔
کیا آج ہم سیکورٹی و انٹیلی جنس کا علم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
اگر اثبات میں جواب ہو تو
یہ علم کہاں سے حاصل ہو گا؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہم تو بہت پہلے سے ہی یہ رونا رو رہے ہیں۔۔۔
انیس سوبانوے کا آپریشن کیا تھا؟؟؟۔۔۔
کراچی سے کس مسلک کے قدم اکھاڑے کر کس مسلک کی آبیاری کی گئی؟؟؟۔۔۔
اُن ہی کے ثمرات دیکھ لیں۔۔۔ سامنے ہیں ایک تیر دوشکار۔۔۔
 
Top