الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں اھلحدیثوں کے بجائے ""ایک اھل حدیث عالم"" لکھا جائے تو بھتر ھے، اور مولانا امرتسی مناظر تھے، اور مناظر حضرات سے اکثر بحث و مباحثے میں کچھ باتیں منہ سے نکل جاتی ھیں جو یقیناََ انکا عقیدہ نھیں ھوتا مگر مخالف کی دلیل توڑنے کے لئے بول جاتے ھیں، اللہ مولانا ثنا اللہ کی اور تمام انسانوں کی بشری غلطیاں معاف فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔