• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا طارق جمیل اور وینا ملک

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
احادیث نبویہ سے معلوم ہوتا ہے کہ امت محمدیہ پر ایک ایسا وقت آئے گا جبکہ یہ مختلف فرقوں میں بٹ جائے گی۔ چنانچہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتؐ نے فرمایا:۔

''بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی اور ایک فرقہ کے سوا باقی سب جہنمی ہوں گے ۔ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے پوچھا یہ ناجی فرقہ کون سا ہے تو حضورؐ نے فرمایا جو میری اور میرے صحابہ کی سنت پر قائم ہوگا''۔ (ترمذی کتاب الایمان باب افتراق ھذہ الامۃ)

اب ہر کوئی اپنے آپ کو اس حدیث کے مطابق پرکھ لے کہ کون احدیث نبوی اور سلف کے طریقے کو فوقیت دیتا ہے اور کون ہے جو اندھے بہروں کی طرح اپنے علماء و اکابرین و اماموں کے پیچھے لگا ہوا ہے -

قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا سوره الکھف ١٠٣
کہہ دو کیا میں تمہیں بتاؤں جو اعمال کے لحاظ سے بالکل خسارے میں ہیں-
الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا ١٠٤
وہ لوگ جن کی ساری کوششیں اس دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئیں اور وہ یہ خیال کرتے رہے کہ وہ بہت اچھے کام کر رہے ہیں-
سلف کون ہیں کیا علماء و اکابرین اور اماموں کو سلف نہیں کہا جاتا
میرے علم کے مطابق تو یہ فارمولا ہے

سلف کا طریقہ = علماء و اکابرین اور اماموں کے طریقہ
کیا آپ اس فارمولے سے متفق ہیں ؟؟؟
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
محترم بھائی!
آپ کی گزارش میں،
آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔


مولانا صاحب کا بیان
تبلیغی جماعت سے متعلق اس تحریر میں دلائل سے جائزہ لیا گیا ہے۔تحریر کا لنک
اور درج ذیل تھریڈ بھی ملاحظہ کیجیئے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/دیوبندی-تبلیغی-جماعت-کی-بھیانک-حقیقت.16976/#post-124491
آپ کے جواب کا بھی انتظار رہے گا۔اللہ تعالی ہم سب کو صحیح دین کی سمجھ عطا کرتا رہے۔آمین
اور وہ جو فتنے کے زمانے میں جنگل میں جا پڑنے والی احادیث ہیں ان پر عمل کب کیا جائے گا ؟؟؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
سلف کون ہیں کیا علماء و اکابرین اور اماموں کو سلف نہیں کہا جاتا
میرے علم کے مطابق تو یہ فارمولا ہے

سلف کا طریقہ = علماء و اکابرین اور اماموں کے طریقہ
کیا آپ اس فارمولے سے متفق ہیں ؟؟؟
سلف سے مراد عمومی طور پر صحابہ کرام رضوان الله اجمین ہیں -

پیش کردہ حدیث میں واضح ہے کہ جو "میرے (یعنی محمّد صل الله علیہ وسلم) اور میرے صحابہ" کی سنّت پر عمل پیرا ہے -

اب اگر کوئی چاہے امام ہو عالم ہو یا اکابرین میں سے ہو اگر نبی کریم صل الله علیہ و الہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان الله کی سنّت پر عمل پیرا ہوں تو ان کی اتباع ہم پر واجب -اگر نہیں تو پھر ان کی اتباع کرنے والے ایسے لوگ قران کی اس آیت کے مصادق ہیں -

اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ سوره التوبه ٣١
انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو الله کے سوا خدا بنا لیا ہے -


الله ہم سب کو ہدایت نصیب کرے (آمین)-
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور وہ جو فتنے کے زمانے میں جنگل میں جا پڑنے والی احادیث ہیں ان پر عمل کب کیا جائے گا ؟؟؟
اللہ کی توفیق سے وقت آنے پر ان احادیث پر بھی عمل کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سلف کون ہیں کیا علماء و اکابرین اور اماموں کو سلف نہیں کہا جاتا
میرے علم کے مطابق تو یہ فارمولا ہے

سلف کا طریقہ = علماء و اکابرین اور اماموں کے طریقہ
کیا آپ اس فارمولے سے متفق ہیں ؟؟؟
سلف کا جواب بھائی محمد علی جواد نے دے دیا ہے۔
 
Top