• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا عبدالرؤف یزدانی؟؟

شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! محترم احباب مولانا عبدالرؤف یزدانی کی ایک ویڈیو فیس بک پر بہت گردش کررہی ھے جس میں وہ ایک بچے کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرتے نظر آتے ھیں کیا وہ ویڈیو اصلی ھے یا فیک ھے کسی بھائ کو اس بارے علم ھو تو ضرور بتائیں انکی وجہ سے بہت بدنامی ھورہی ھے جزاک اللہ خیرا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! محترم احباب مولانا عبدالرؤف یزدانی کی ایک ویڈیو فیس بک پر بہت گردش کررہی ھے جس میں وہ ایک بچے کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرتے نظر آتے ھیں کیا وہ ویڈیو اصلی ھے یا فیک ھے کسی بھائ کو اس بارے علم ھو تو ضرور بتائیں انکی وجہ سے بہت بدنامی ھورہی ھے جزاک اللہ خیرا
میرا آپ کو یہ مشورہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل کر لیں
من حسن اسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ
وویڈیو جعلی ہے یا اصلی اس معاملہ کو اللہ کے سپرد کر دیں
باقی رہی بدنامی تو وہ اور بھی بہت سے معاملات میں ہو رہی ہے ان کی بھی فکر کریں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مولانا پاکستان میں ہوتے ہیں ، کہیں نہ کہیں سے نمبر مل جائے گا ، رابطہ کرکے تصدیق کرلیں ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
نمبر بھی ھے رابطہ بھی ایک بھائ نے کیا ھے! ان کا ایک ہمشکل ھے شکل کافی ملتی جلتی ھے انکا نام رضوان الرحمن یزدانی ھے اور مولانا عبدالرؤف یزدانی نے ان پر الزام لگایا ھے کہ یہ سب ڈرامہ ان کا ھے جب رضوان الرحمن یزدانی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے براءت کا اعلان کر دیا دوسری طرف شواہد یہ ظاہر کرتے ھیں کہ یہ عبدالرؤف یزدانی ہی ھیں باقی واللہ اعلم ہم نے تو خاموشی اختیار کی ھے،،،
 
Top