• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا علامہ ابراہیم خادم قصوری کی وفات

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
جماعت اہل حدیث کے عظیم مقرر وعالم علامہ ابراہیم خادم قصوری آف کنگن پور انتقال فرما گئے ہیں ۔انا للہ ونا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
اللہ تعالیٰ ان پر آخرت کی منازل کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
ان کے حالات پر مبنی کوئی مضمون یا کتاب دستیاب ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
إنا لله وإنا إليه راجعون

اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
اللہ تعالیٰ ان پر آخرت کی منازل کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
ان کے حالات پر مبنی کوئی مضمون یا کتاب دستیاب ہے۔
آمین یا رب العٰلمین!

جی شاکر بھائی! انہوں نے خود (یا شائد ان کے بیٹے، جو ہمارے جامعہ ہی کے فارغ التحصیل ہیں، نے ان کے) حالات زندگی پر کتاب لکھ رکھی ہے، مجھے علامہ ابراہیم قصوری صاحب نے بذاتِ خود وہ کتاب رمضان المبارک میں عمرہ کے دوران تحفتاً دی تھی، نا معلوم کہاں گئی، تلاش کرتا ہوں۔ اس ملاقات میں انہوں نے اپنی بیماری کا ذکر بھی کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں!
 
Top