- شمولیت
- دسمبر 09، 2013
- پیغامات
- 68
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 37
14 دسمبر2014 ء کی دوپہر کو میرے ایک بڑے ہی پیارے دوست‘ میرے بھائی‘ میرے محسن و مربی حضرت مولانا قاری عبدالحفیظ طیب اس دنیائے فانی کو چھوڑ گئے۔آپ گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔ان کے بھائیو ں اور اولاد نے علاج معالجہ میں اورہم جیسے ان کے دوستوں نے دعاؤں کی کوئی کسر تو نہ چھوڑی تھی‘ مگر آخرکار سب کو اللہ کے فیصلے پر سر جھکانا ہی پڑا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون