• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
مولوی اسماعیل اپنی کتاب تقویۃالایمان میں ایک حدیث کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یعنی میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں۔معاذاللہ۔مٹی میں ملنے کے معنی برباد ہو جانا ،خاک ہو جانا (نور اللغات)اب ہمارا یہ اعتراض کے اس کے پیرو کار یہ بتائیں کہ یہ کس حدیث کے الفاظ ہیں؟حدیث میں تو ہے کہ میری قبر سے گزرے اور کہاں یہ فائدہ کتنا بڑا افترا ہے محمد رسول اللہ پر۔
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
بھائی جان میں نے آپ کا عقیدہ نہیں پوچھا میں نے اس کی عبارت پر اعتراض کیا ہے کہ حضور مر کر مٹی مں مل گے(تقویۃلایمان 132)اور مٹی میں ملنے کا معنی فنا ہونا خاک ہو جانا برباد ہوجانا کہ ہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بھائی جان میں نے آپ کا عقیدہ نہیں پوچھا میں نے اس کی عبارت پر اعتراض کیا ہے کہ حضور مر کر مٹی مں مل گے(تقویۃلایمان 132)اور مٹی میں ملنے کا معنی فنا ہونا خاک ہو جانا برباد ہوجانا کہ ہیں۔
شاہ اسماعیل شہید جو تقویۃ الایمان کے مصنف تھے ایک متنازعہ شخصیت ہیں۔ یہ نہ صرف اہل حدیث کے درمیان متنازعہ ہیں بلکہ اہل حدیث اور دیوبندیوں کے مابین بھی ایک متنازعہ شخص ہیں۔ بعض اہل حدیث کہتے ہیں کہ وہ اہل حدیث تھے جبکہ تمام دیوبندی انہیں اپنا ہم مذہب بتاتے ہیں۔ اس طرح دیوبندیوں کا فرض ہے کہ شاہ اسماعیل شہید کی اس عبارت پر اعتراض کا جواب دیں۔ اہل حدیثوں کو اس عبارت کے جواب کے لئے تکلیف نہ دی جائے۔شکریہ
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
اگر یہ آپ کا امام نہیں تو اسکی تعریفیں آپکی کتابوں میں کیوں ہیں۔آپ کی درجنوں ایسی کتابیں ہیں جس میں اس کو امام مانا گیا ہے صرف ایک حوالہ ۔اسماعیل وہابی جماعت کے سرخیل تھے ۔البریلویہ ص215 احسان الہی ظہیر ۔اسکے علاوہ درجنوں حوالے ایسے ہیں جن سےثابت ہوتا ہے کہ یہ اپلحدیث تھا۔باقی رہ گئی دیوبندیوں کی بات تو تم دونوں حضرات اسماعیل کو مانتے ہو۔اس لحاظ سے یہ متفقہ شخص ہے۔جیسے شیخ جیلانی کو تم بھی مانتے ہو اور ہم بھی۔تو اس لحاظ سے وہ متفقہ ہیں نہ کے متنازع
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اہل الحدیث کا عقیدہ، امام مالک کی زبانی:
كل يؤخذ منه ويرد إلا صاحب هذا القبر
’’اس قبر والے (نبی کریمﷺ) کے علاوہ ہر ایک کی بات لی بھی جا سکتی ہے اور چھوڑی بھی۔‘‘
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام علیکم -

قبر میں انبیاء کرام اور نبی کریم کے جسم مبارک کو مٹی کھانے سے متعلق روایت پر تحقیق ملاحظہ کریں - اہل علم سے درخواست ہے کہ اس روایت پر روشنی ڈالیں -

http://therealislam1.files.wordpress.com/2010/07/earth-forbidden-to-consume-prophets-hadith.pdf

یاد رہے کہ امام بخاری رح نے انبیاء کرام کے اجسام کو قبر میں محفوظ رہنے اور مٹی نہ کھانے والی اس روایت کو مسترد کردیا -کیا اب امام بخاری رح بھی گستاخ رسول میں شمار ہونگے ؟؟؟
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
بھائی آپ لوگ قلابازیاں بہت کھاتے اورپر ارسلان صاحب کہتے ہیں کہ انبیا کہ جسموں کو مٹی نہیں کھاتی ؟یہ کیا ماجرا ہے
 
Top