• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کسی نے کہا ہے کہ آج کل ہمارے @ماھنہہر قادری صاحب اس فورم پر تشریف لائے ہوئے ہیں انکا بڑا چرچا ہے ان سے بھی فیض لیں تو آپ کی طرف آئے ہیں امید ہے آپ ہمیں اپنی علمی گفتگو سے فیض یاب کریں گے
اچھا جی پھر صاف صاف کہہ دے کہ اسماعیل دہلوی گستاخ ہے
بھائی آپ لوگ قلابازیاں بہت کھاتے اورپر ارسلان صاحب کہتے ہیں کہ انبیا کہ جسموں کو مٹی نہیں کھاتی ؟یہ کیا ماجرا ہے
اوپر آپکی گفتگو کچھ پڑھی ہے آپ نے کہا کہ ہمارے بھائی قلابازیاں کھا رہے ہیں اس سے آپ کی کیا مراد ہے سمجھ نہیں آئی
میں اپنی سمجھ سے جواب لکھتا ہوں غلطی ہو تو بتا دیں
ایک تو ہمارے بھائی نے یہ کہا کہ سید اسماعیل کی شخصیت متنازعہ ہے لیکن میں اسکو چھوڑ کر یہ تصور کر لیتا ہوں کہ وہ اہل حدیث ہی لیں پھر آپ کے اعتراض کی طرف آتے ہیں

قلابازیاں کھانے کی وضاحت
میرے خیال میں قلابازیاں کھانے سے آپ کی مراد کے مندرجہ ذیل دو احتمالات ہو سکتے ہیں
1-ہم (اہل حدیث) ہر معاملہ میں کبھی اپنی مرضی سے ایک بات کو اختیار کر لیتے ہیں اور کبھی دوسری بات کو اختیار کر لیتے ہیں جس کے پیچھے ہمارا مفاد ہوتا ہے

2-ہم (اہل حدیث) محکم باتوں پر تو متفق ہیں (جن کے بارے قرآن نے کہا ہے کہ ھن ام الکتاب) اور کچھ غیر محکم یا اختلافی باتوں میں ہمارا آپس میں اختلاف ہو جاتا ہے جیسے اوپر ارسلان بھائی کہا کہ انبیاء کے اجسام مٹی نہیں ہوتے اور مولوی اسماعیل کہ رہے ہیں کہ انبیاء کے اجسام مٹی ہو جاتے ہیں

پہلے آپ اوپر کے دو احتمالات سے ایک احتمال کا چناؤ کر لیں یا تیسرا کوئی احتمال بتا دیں پھر ہم جواب دیں گے کہ کون گستاخ بنتا ہے اور کون کافر بنتا ہے
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
پہلے ارسلان بھائی نے کہا کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ انبیا کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی پھر ًھم علی جواد صاھب نے اس پر بحژ شروع کر دی ہے کہ آیا کہ یہ حدیث صیح ہے کہ نہیں۔یہ قلا بازی نہیں تو پھر کیا ہے؟ پھر ایک کہتا ہے کہ متنازع ہے دوسرا اس کا دفاع شروع کردیتا ہے یہ قلا بازی نہیں تو پھر اور کیا ہے؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اور دوسرے احتمال کے دوسرے ھصہ تو ہے
بھئی قاردی صاحب انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ مجھے اوپر دواحتمالات میں سے کوئی ایک احتمال چن کر دے دیں یا پھر کوئی تیسرا احتمال آپ کے ہاں ہے تو وہ دے دیں تاکہ میں آپ کی بات کا جواب دے سکوں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
قلابازیاں تو آپ کھا رہے ہو جہاں دال نہیں گل سکی وہاں سے راہ فرار اختیار کرلی
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اوپر دی ہوئی حدیث آپ کے لیے ججت ہے؟؟؟؟؟
 
Top