کسی نے کہا ہے کہ آج کل ہمارے
@ماھنہہر قادری صاحب اس فورم پر تشریف لائے ہوئے ہیں انکا بڑا چرچا ہے ان سے بھی فیض لیں تو آپ کی طرف آئے ہیں امید ہے آپ ہمیں اپنی علمی گفتگو سے فیض یاب کریں گے
اچھا جی پھر صاف صاف کہہ دے کہ اسماعیل دہلوی گستاخ ہے
بھائی آپ لوگ قلابازیاں بہت کھاتے اورپر ارسلان صاحب کہتے ہیں کہ انبیا کہ جسموں کو مٹی نہیں کھاتی ؟یہ کیا ماجرا ہے
اوپر آپکی گفتگو کچھ پڑھی ہے آپ نے کہا کہ ہمارے بھائی قلابازیاں کھا رہے ہیں اس سے آپ کی کیا مراد ہے سمجھ نہیں آئی
میں اپنی سمجھ سے جواب لکھتا ہوں غلطی ہو تو بتا دیں
ایک تو ہمارے بھائی نے یہ کہا کہ سید اسماعیل کی شخصیت متنازعہ ہے لیکن میں اسکو چھوڑ کر یہ تصور کر لیتا ہوں کہ وہ اہل حدیث ہی لیں پھر آپ کے اعتراض کی طرف آتے ہیں
قلابازیاں کھانے کی وضاحت
میرے خیال میں قلابازیاں کھانے سے آپ کی مراد کے مندرجہ ذیل دو احتمالات ہو سکتے ہیں
1-ہم (اہل حدیث) ہر معاملہ میں کبھی اپنی مرضی سے ایک بات کو اختیار کر لیتے ہیں اور کبھی دوسری بات کو اختیار کر لیتے ہیں جس کے پیچھے ہمارا مفاد ہوتا ہے
2-ہم (اہل حدیث) محکم باتوں پر تو متفق ہیں (جن کے بارے قرآن نے کہا ہے کہ ھن ام الکتاب) اور کچھ غیر محکم یا اختلافی باتوں میں ہمارا آپس میں اختلاف ہو جاتا ہے جیسے اوپر ارسلان بھائی کہا کہ انبیاء کے اجسام مٹی نہیں ہوتے اور مولوی اسماعیل کہ رہے ہیں کہ انبیاء کے اجسام مٹی ہو جاتے ہیں
پہلے آپ اوپر کے دو احتمالات سے ایک احتمال کا چناؤ کر لیں یا تیسرا کوئی احتمال بتا دیں پھر ہم جواب دیں گے کہ کون گستاخ بنتا ہے اور کون کافر بنتا ہے