• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی الیاس گھمن کا مناظرہ عقائد علماء دیوبند سے فرار !!!

سیماب

مبتدی
شمولیت
اگست 06، 2013
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
73
پوائنٹ
17
سیماب جی کا انداز سنجیدہ نہیں ھے ۔اگر وہ سنجیدہ انداز میں بات کریں تو پھر ان کو جواب دیں۔
بھائی نعمان صاحب مراسلہ سے درخواست ہے کہ" مکرو ' کے متعلق مجھے بتا دے کہ کسے کہتے ہیں؟بس۔رہا تقلید یا دیگر مسائل تو اس پر بعد میں بات ہو گی۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
دور حاضر کے احناف (دیوبندیوں) میں اور رافضی ، یہودی، اور عیسائیوں میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے - جس طرح رافضی ، یہودی اور عیسائی اپنے اکابرین اور انبیاء کا ہر لمحہ دم بھرتے ہیں- لیکن جب ان کی تعلیمات پر عمل کی باری آتی ہے تو اپنی خواہش نفس اور شیاطین کی پیروی شروع کردیتے ہیں - بلکل اسی طرح اہل دیوبند ہیں -یہ دیوبندی جو امام ابو حنیفہ رحمللہ کی محبّت کا دم بھرنے والے ہیں- عقائد کے معاملے میں ابو حنیفہ رحمللہ کے بلکل الٹ چلنے کو ترجیح دیتے ہیں - اور بس اپنے نام نہاد مشائخ کے خبیث اعمال ان کے دل کو بھاتے ہیں -اور ان ہی کے باطل عقائد پر اندھے بہروں کی طرح عمل پیرا ہیں -

تقلید کے اثبات میں تو یہ لوگ بڑے دھڑلے سے قرآن کی یہ آیت پیش کرتے ہیں کہ :

فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ سوره النحل ٤٣
سو اگر تمہیں معلوم نہیں تو اہلِ علم سے پوچھ لو -


لیکن جب عقائد پر عمل کی باری آتی ہے تو اپنے ہی امام سے مونه پھیر لیتے ہیں - اور ان بیچاروں کو اہل علم کی لسٹ سے خارج کردیتے ہیں -ان لوگوں پر قرآن کی یہ آیات صادق آتی ہیں-

وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ ۗ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَٰكِنْ لَا يَعْلَمُونَ سوره البقرہ ١٣
اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرح اور لوگ ایمان لائے ہیں (یعنی انبیاء، صحابہ کرام و صالحین ) تو کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جس طرح بے وقوف ایمان لائے ہیں خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن نہیں جانتے-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ سوره ابقرہ ١٦
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی سو ان کی تجارت نے نفع نہ دیا اور ہدایت پانے والے نہ ہوئے-
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
لو جی تہانوں گل کرن دی وی عقل نہیں آئی ،اک سوال پوچھا کہ مکرو کیا ہوتا ہے ذرا اس کی تعریف کریں ،اسکا جواب دیے نہیں سکتے ہو بحث تقلید پر؟ اور خباثت اندر سے نکال رہے ہو۔غلیظ


آپ مسلسل بد زبانی کیے جا رہے ہیں پہلے آپ اپنے لہجے پر کنٹرول کریں اور پھر اپنا سوال سوال جواب سیشن میں جا کر کریں آپ کو تسلی بخش جواب سے نوازا جائے گا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
علی جواد تہاڈے چاچے داپتر ہیں دیکھو
سیدھی جی گل ہے عزت کرو گے تے کراؤ گے،پر وہابی ہوئے اور بے لگام نہ ہوے اے نہیں ہو سکدا ،ادب توں دور،علم تو دور ۔عقل تو پیدل ۔وہابی دی پہچان اے۔

میں آپ کو احناف کی پہچان بتاتا ہو

کسی کے سامنے عریاں غسل جائز !!!
(بہشتی زیور حصہ-11 صحفہ نمبر -533)
جب کہ حدیث رسول صلى اللہ عليہ وسلم میں منع ہیں
پہلی حدیث :
سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ ایک کھلی جگہ میں کپڑا باندھے بغیر نہا رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھے اور اللہ عزوجل کی حمد و ثنا بیان کی، پھر فرمایا "اللہ عزوجل انتہائی حیاء والا اور پردہ پوش ہے' حیاء اور پردہ پوشی کو پسند کرتا ہے' سو تم میں سے جب کوئی غسل کرنے لگے' تو پردہ کر لے۔"(سنن ابو داؤد؛کتاب الحمام، باب: عریاں اور برہنہ ہونا حرام ہے۔حدیث نمبر4012)
دوسری حدیث :
جناب عبدالرحمٰن بن ابو سعید خدری اپنے والد سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "کوئی مرد کسی دوسرے مرد کا ستر نہ دیکھے اور نہ کوئی عورت کسی دوسری عورت کا ستر دیکھے۔ نہ کوئی مرد کسی دوسرے مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے اور نہ کوئی عورت دوسری عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے۔"(سنن ابو داؤد؛کتاب الحمام، باب:عریاں ہونے کا مسئلہ۔حدیث نمبر: 4018
تیسری حدیث :
(ابراہیم بن یعقوب، زہیر، عبدالملک، عطاء، حضرت ابویعلی سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے کسی شخص کو سامنے غسل کرتے ہوئے دیکھا (یعنی بغیر کسی آڑ کے غسل کرتے ہوئے دیکھا) تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم مبنر پر چڑھ گئے اور اللہ کی حمد بیان فرمائی پھر فرمایا بلاشبہ خداوند قدوس علم اور شرم والا ہے اور پردہ میں رکھتا ہے اور وہ دوست رکھتا ہے شرم اور پردہ کو پس تمہارے میں سے جس وقت کوئی شخص غسل کرے تو اس کو پردہ کر لینا چاہیے۔سنن نسائی شریف:کتاب الغسل حدیث نمبر٤٠٨)
ابوبکر بن اسحاق، اسود بن عامر، ابوبکر بن عیاش، عبدالملک بن ابوسلیمان، عطاء،حضرت ابویعلی سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ خداوند قدوس بہت پردہ والا ہے تو تمہارے میں سے جس وقت کوئی شخص غسل کرے تو اس کو چاہیے کہ کسی شئی کی آڑ کر لے۔(سنن نسائی شریف، کتاب الغسل حدیث نمبر٤٠٩)

http://forum.mohaddis.com/threads/کسی-کے-سامنے-عریاں-غسل-جائز-ہے-بہشتی-زیور-حصہ-11-صحفہ-نمبر-533.16162/
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
علی جواد تہاڈے چاچے داپتر ہیں دیکھو
سیدھی جی گل ہے عزت کرو گے تے کراؤ گے،پر وہابی ہوئے اور بے لگام نہ ہوے اے نہیں ہو سکدا ،ادب توں دور،علم تو دور ۔عقل تو پیدل ۔وہابی دی پہچان اے۔
میں آپ کو احناف کی پہچان بتاتا ہو

بابائے دیوبندیت قاسم نانوتوی رشید احمد گنگوہی کی دلہن بنی اور دونوں کو میاں بیوی والا فائدہ پہنچا !!!
علمائے دیوبند کی ہم جنس پرستی کی انتہاء دیکھیے
ایکبار ارشاد فرمایا میں نے ایکبار خواب دیکھا کہ مولوی محمد قاسم صاحب عروس کی صورت میں ہیں اور میرا ان سے نکاح ہوا ہے , سو جسطرح زن و شوہر کو ایک دوسرے سے فائدہ پہونچتا ہے اسی طرح مجھے ان سے اور انہیں مجھ سے فائدہ پہونچا ہے انہوں نے حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تعریف کرکے ہمیں مرید کرایا اور ہم نے حضرت سے سفارش کرکے انہیں مرید کرادیا , حکیم محمد صدیق کاندھلوی صاحب نے کہا الرجال قوامون على النساء آپ نے فرمایا ہاں آخر انکے بچونکی تربیت کرتا ہی ہوں ۔
1- ارشادات گنگوہی صفحہ 123
2- تذکرۃ الرشید جلد 2 صفحہ 289
ملاحظہ فرمایا آپ نے
کہ
کس دیدہ دلیری سے رشید احمد گنگوہی صاحب خواب کے بعد بھی اپنے آپ کو قاسم نانوتی کا خاوند کہہ رہے ہیں کیونکہ جب ان سے حکیم صاحب نے کہا کہ مرد عورتوں پر حاکم ہوتے ہیں تو کہنے لگے کہ میں انکے بچوں کی تربیت کرتا ہوں لہذا قوام والا کام میں سر انجام دے رہا ہوں یعنی شوہر ہونے کا پورا حق ادا کر رہا ہوں
شرم شرم شرم

http://forum.mohaddis.com/threads/بابائے-دیوبندیت-قاسم-نانوتوی-رشید-احمد-گنگوہی-کی-دلہن-بنی-اور-دونوں-کو-میاں-بیوی-والا-فائدہ-پہنچا.16161/
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
سیدھی جی گل ہے عزت کرو گے تے کراؤ گے،پر وہابی ہوئے اور بے لگام نہ ہوے اے نہیں ہو سکدا ،ادب توں دور،علم تو دور ۔عقل تو پیدل ۔وہابی دی پہچان اے۔

کسی کے سامنے عریاں غسل جائز !!!
(بہشتی زیور حصہ-11 صحفہ نمبر -533)

علمائے دیوبند کی ہم جنس پرستی کی انتہاء دیکھیے-
ایکبار ارشاد فرمایا میں نے ایکبار خواب دیکھا کہ مولوی محمد قاسم صاحب عروس کی صورت میں ہیں اور میرا ان سے نکاح ہوا ہے , سو جسطرح زن و شوہر کو ایک دوسرے سے فائدہ پہونچتا ہے اسی طرح مجھے ان سے اور انہیں مجھ سے فائدہ پہونچا ہے- 1- ارشادات گنگوہی صفحہ
123

کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ یہ خرافات کن کی پہچان ہے ؟؟؟ کیا یہ سب ادب و علم و عقل کے مطابق ہیں؟؟؟
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
یہ توعلمی بدیانتی ہے کہ امام صاحب ایک عقیدے کو مکروہ کہہ رہے تو اُن کے پیروکار اس طرح کے توسل کو جائز قرار دے رہے ہیں اگر علماء حضرات اس طرح کی علمی بدیانتی کے مرتکب ہونگے تو عامی تو گیا پھربارہ کے بھاؤ میں نہ دین مل سکے گا نہ دنیا لہذا آخرت کا تو پھر اللہ ہی مالک ہے
 
Top