عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
اگر آپ کو گمان ہے کہ یہ مولوی بہت پیسہ چھاپتے ہیں، پراڈو اور لینڈ کروزرز رکھتے ہیں تو پھر آپ خود یا اپنی اولاد کو مولوی کیوں نہیں بناتے؟
۔
حقیقت یہ ہے کہ آپ کو خوب معلوم ہے کہ چند ایک پیر یا مولوی کو چھوڑ کر اہل مدارس کی اکثریت غربت یا بہ مشکل متوسط طبقے سے وابستہ ہوتی ہے۔ جو صبر شکر سے اپنی سفید پوشی کا بھرم پوری زندگی قائم رکھتی ہے۔
مگر چونکہ آپ خود کو روشن خیال سمجھنے کی خوش فہمی میں مبتلا ہیں، اس لیے بطور فیشن چند ایک استثناءات کو پیش کر کے پورے مذہبی طبقے پر شب و روز حرام کمانے کی تہمت باندھتے ہیں۔
۔
====عظیم نامہ====