• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اور حرب بھائی رو پرور کیا ہے
روح پرور لکھنا چاہ رہا تھا۔۔۔
لیکن معذرت قبول کیجئے ح کی خطاء سے جملہ رو ہوگیا۔۔۔
ہاں اب جہاں تک بات ہے اس بیان کو یہاں پر پیش کرنےکی تواس میں مولانا صاحب نےفرعون کے تعلق سے واقعہ بیان کیاہے۔۔۔
اُس میں مولاناصاحب فرمارہے ہیں کے ہارسال کی ایک خاص تاریخ کو چوہے چھوڑے جاتے ہیں۔۔۔
جو اس کا گوشت کھاتے ہیں۔۔۔
اس سلسلے میں جاننا چاہ رہا تھا کے اگر کوئی بھائی رہنمائی فرمائے۔۔۔
کے کیا یہ قصہ درست ہے یا نہیں؟؟؟۔۔۔
بس اگر آپ کے پاس معلومات ہوں تو ضرور رہنمائی فرمائیے گا۔۔۔
والسلام علیکم۔
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
اس بندے کو اللہ ہدایت دے پتا نہیں کہاں کہاں سے واقعات لے کر آتا ہے
اور اس نے کئی ایک جگہ اپنے پاس سے باتیں بنا کر اُن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کیا ہے۔
ابھی تازہ تقریر سامنے آئی ہے جس میں جناب نے عجیب و غریب کہانی بناکر پیش کی ہے ہاں اس کے ساتھ کوئی حوالہ نہیں دیا کہ آیا یہ حدیث ہے یاکہ جناب کی اپنی ایجاد کردہ بات ہے آپ لوگ بھی دیکھیں اور سنیں اور اگر ایسی کوئی روایت ہے تو مجھ کم علم کو بھی بتائیں جزاک اللہ
اس لنک سے دیکھیں
http://www.facebook.com/home.php?ref=tn_tnmn&__req=j#!/photo.php?v=286887594674121&set=vb.219975448044567&type=2&theater
 
Top