ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
" مچھر کی طاقت تو دیکھو "
ایک مچھر کہیں اڑ کر جا رہا تھا
راستے میں زور کا طوفان آگیا
مچھر ایک دم سے پریشان ہو گیا
اور اپنے ارد گرد دیکھنے لگا
کہ اچانک اُس کو ایک جنگل نظر آیا
جنگل میں داخل ہوتے ہی ایک موٹے درخت پر نظر پڑی
مچھر فورا سے اُس موٹے درخت سے لپٹ گیا
طوفان کے جانے کے بعد
مچھر نےاپنا پسینہ صاف کیا
اور بولا
اگر آج میں نہ ہوتا تو یہ درخت اڑ جاتا
ایک مچھر کہیں اڑ کر جا رہا تھا
راستے میں زور کا طوفان آگیا
مچھر ایک دم سے پریشان ہو گیا
اور اپنے ارد گرد دیکھنے لگا
کہ اچانک اُس کو ایک جنگل نظر آیا
جنگل میں داخل ہوتے ہی ایک موٹے درخت پر نظر پڑی
مچھر فورا سے اُس موٹے درخت سے لپٹ گیا
طوفان کے جانے کے بعد
مچھر نےاپنا پسینہ صاف کیا
اور بولا
اگر آج میں نہ ہوتا تو یہ درخت اڑ جاتا