السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میں نے اپنے کمپیوٹر میں اے وی جی اینٹی وائرس انستال کیا، اور ایک مصیبت ہی بن گئی
سب سے پہلے تو اس نے وائرس سکین میں مکتبہ شاملہ کے ای ایکس ای فائل کو اڑا دیا
پھر مجھے معلوم نہیں ہوا تھا کہ کیوں کھل نہیں رہا
خیر میں نے دوبارہ مکتبہ ڈاونلوڈ کیا
اسے ان زپ کیا
اب مسئلہ یہ ہے کہ جب بھی میں اسے اوپن کرتا ہوں کہ انسٹال کروں
وہ کہتا ہے کہ
[autorun]
OPEN=bin\shamela.exe
icon=bin\shamela.exe
جب میں بن میں جا کر شاملہ ڈاٹ ای ایکس ای کو اوپن کرتا ہوں تو آتا ہے
اپ کا یہ راستہ صحیح نہیں، ونڈوز کین ناٹ اوپن دی سپے سی فائڈ پاتھ۔ یو مے ناٹ ھیو دی پرمشن
اب میں کیا کروں؟