• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں؟

شکریہ
 

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

میں اپنے لیپ ٹاپ میں مکتبہ شاملہ انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں، مگر نہیں ہو پا رہا
ڈاؤنلوڈ تو ہو رہا ہے، مگر انسٹال نہیں ہو رہا

اگر یوٹیوب وغیرہ پر کوئی لنک ہو تو شیئر کر دیں
جزاک اللہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میں اپنے لیپ ٹاپ میں مکتبہ شاملہ انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں، مگر نہیں ہو پا رہا
ڈاؤنلوڈ تو ہو رہا ہے، مگر انسٹال نہیں ہو رہا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
مکتبہ شاملہ انسٹال کرنے کی ضرورت ہی نہیں ،موجودہ مکتبہ صرف ڈاون لوڈ کرکے کسی ڈرائیو مثلاً ڈی ڈرائیو میں رکھ لیں ،
اسے ایکسٹریکٹ کرلیں ،
ایکسٹریکٹ شدہ فولڈر سے اس کی exe فائل ڈبل کلک کریں تو مکتبہ شاملہ اوپن ہو جائے گا ۔
شاملہ.jpg
 

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
مکتبہ شاملہ انسٹال کرنے کی ضرورت ہی نہیں ،موجودہ مکتبہ صرف ڈاون لوڈ کرکے کسی ڈرائیو مثلاً ڈی ڈرائیو میں رکھ لیں ،
اسے ایکسٹریکٹ کرلیں ،
ایکسٹریکٹ شدہ فولڈر سے اس کی exe فائل ڈبل کلک کریں تو مکتبہ شاملہ اوپن ہو جائے گا ۔
21537 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم بھائی

بھائی ڈاؤنلوڈ کون سے لنک سے کریں؟

شکریہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم

یہاں پر بھی یہ لکھا آ رہا ہے
Item not available

The item is not available due to issues with the item's content.
لیکن میرے پاس ڈاونلوڈ ہورہا ہے ،
آپ اس لنک پر صرف لیفٹ کلک کرکےڈاونلوڈکی توقع لگالیتے ہیں ،
جبکہ یہاں دو چیزیں مطلوب ہیں ،،ایک تو یہ کہ انٹر نیٹ ڈاو لوڈ منیجر آپ کے کمپیوٹر میں انسال ہونا چاہیئے
دوسری بات ڈاون لوڈ لنک پر رائیٹ کلک کریں گے تو درج ذیل ڈائیلاگ باکس سامنے آئے گا
maktaba2.jpg


کلک کرنے پر نیاباکس سامنے آئے گا
maktaba 3.jpg
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم بھائی

بھائی ڈاؤنلوڈ کون سے لنک سے کریں؟

شکریہ
بھائی مکتبہ شاملہ کی ویب سائٹ ہی سے ڈانلوڈ کرلیں
یہ رہی لنک
http://shamela.ws/index.php/page/download-shamela

ڈانلوڈ ہونے کے بعد اسے کسی ڈرائیو میں اسکٹریٹ کرلیں پھر اس کے بعد شاملہ کا اپڈیٹ فائل ڈانلوڈ کرکے اسے بھی اسی فولڈر میں پیسٹ کرلیں اور رن کردیں ان شاء اللہ شروع ہوجائے گا۔
اپڈیٹ فائل :
http://shamela.ws/index.php/page/updates
 
Top