محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
مکمل قرآن کریم کی تلاوت انتہای آسان مگر ذرا سی ہمت !!!
جزاکم اللہ خیرا۔
ویسے تو تلاوت کے لئے بہترین وقت فجر کے بعد کا ہے۔ جو سکون اس وقت میسر ہوتا ہے دن کے بقیہ حصے میں نہیں ملتا۔
اور پھر یہ بھی کوئی ضروری نہیں کہ تیس دنوں میں ہی قرآن ختم کیا جائے۔
فقط اتنی سی عادت اپنا لی جائے کہ روزانہ قرآن کی کچھ نہ کچھ تلاوت کرنی ضرور ہے، تو کافی ہے۔
کم عمل ہو لیکن مسلسل مستقل مزاجی سے کیا جاتا رہے تو اس کی اپنی بہت اہمیت ہے۔
نماز کے ساتھ اگر یہ عہد بھی کر لیا جائے کہ جب بھی کمپیوٹر کھولوں گا تو پہلے قرآن کا ایک صفحہ تلاوت کروں گا اور پھر کوئی کام کروں گا تو یہ بھی بہت آسان ہے۔
بس عزم کی بات ہے!
بارک اللہ لکجزاکم اللہ خیرا۔

جزاک اللہ خیراجزاکم اللہ خیرا۔