ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ سمیت ان کے دوسرے بھائی اپنے نام کے ساتھ ظہیر کا لاحقہ نہیں لگاتے اور کہتے ہیں کہ یہ صرف علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کا لقب ہے اسی لیے آپ دیکھتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کی کتابوں وغیرہ پر ظہیر نہیں لکھا ہوتا ، اس لیے سبھی بھائی ڈاکٹر صاحب کا نام بغیر ظہیر کے اضافے کے لکھا کریں.السلام علیکم،
مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں.
جزاک اللہ خیرا
عامر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم،
مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں.
جزاک اللہ خیرا
عامر
جزاکم اللہ خیرا ابو مریم بھائی۔ وضاحت کے لئے بہت شکریہ!ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ سمیت ان کے دوسرے بھائی اپنے نام کے ساتھ ظہیر کا لاحقہ نہیں لگاتے اور کہتے ہیں کہ یہ صرف علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کا لقب ہے اسی لیے آپ دیکھتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کی کتابوں وغیرہ پر ظہیر نہیں لکھا ہوتا ، اس لیے سبھی بھائی ڈاکٹر صاحب کا نام بغیر ظہیر کے اضافے کے لکھا کریں.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم،
مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں.
جزاک اللہ خیرا
عامر
بھائی جان آپ کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی کی فرمائش کی گئی کتاب’’فضائل دعوت ‘‘ پیش ہے۔:Please, also upload the following books of Dr. Fadl Ilahi in Urdu
4. Fazail Dawat
JazakAllah Khairan