یہ لوگ بڑے مہذب بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اگر حقیقت میں ان کو دیکھا جاے تو یہ لوگ جانوروں سے بھی گئے گزرے ہیں ، کل ہی امریکہ میں دو بم دھماکے ہوے ہیں اب اللہ ہی بہتر جانتا ہے یہ کس کا کام ہے ورنہ امریکہ تو القاعدہ کی تاک میں رہتا ہے کہ اگر ان کی چڑیا بھی مر جاے تو وہ لوگ مسلمانوں کے درپے ہو جاتے ہیں