• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میراتعارف

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
استاد محترم شاکر صاحب کا شمار جامعہ لاہور الاسلامیہ کے قابل اور محنتی اساتذہ میں ہوتا ہے۔ مجھے محترم موصوف سے ’بدایۃ المجتہد‘ پڑھنے کا شرف حاصل رہا ہے۔ جس لگن اور محنت سے وہ بدایۃ کی فقہی بحثوں کو حل کراتے یہ انھی کا خاصہ ہے۔ محدث فورم پر ان کی آمد اہالیان فورم کے لیے مژدہ جانفزا ہے۔ امید ہے کہ استاد محترم تسلسل کے ساتھ فورم میں حصہ ڈال کر ہماری علمی رہنمائی کرتے رہیں گے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلاً وسہلا ومرحباً
شیخ محترم١ ہم آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہراہیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ما شا ء اللہ ۔۔۔یہاں دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے شیوخ حضرات کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔اللہ ہمیں ان کے علم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرما۔آمین
اللہ ہمارے ان مشائخ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما۔آمین
اللہ ان کی دینی کاوشوں کو قبول فرما۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,480
پوائنٹ
964
استاد محترم شاکر محمود صاحب کے تشریف لانے کی بہت خوشی ہوئی تھی ۔ کاش یہ برقرار رہتی ۔
 
Top