• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میرا اکاونٹ فورم پر خود بخود لاگ آوٹ ہو جاتا ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
چند دن سے میرا اکاونٹ فورم پر خود بخود لاگ آوٹ ہو جاتا ہے ۔چند سکنڈ سے زیادہ میں فورم پر آن لائن نہیں رہ پاتا۔اس لیے لیے مجھے اگر کچھ لکھنا ہوتا ہے ۔تو browse کی پروسینگ روک کرلکھنا پڑھتا ہے۔بعض دفعہ یہ مئلہ نہیں بھی ہوتا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

السلام علیکم،
کیا آپ نے اپنا اکاؤنٹ فیس بک سے کنکٹ کیا ہوا ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جی ہاں
بس تو پھر دو روز اور انتظار کیجئے۔ یہ ایک بَگ ہے فورم کے سافٹ ویئر میں۔ جس کو نئے ورژن میں حل کر دیا گیا ہے۔ لیکن فورم اپ گریڈ میں ان شاء اللہ اس ویک اینڈ یعنی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو ہی کر سکوں گا۔
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
میرے اکاؤنٹ کیساتھ بھی کچھ ایسا ھی ملتا جلتا سا مسئلہ ھے
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
سابقہ الرٹس بھی غائب ھو گے ھیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
فورم اپ گریڈ ہوچکا ہے ، امید ہے مسئلہ حل ہوگیا ہوگا ۔ إن شاءاللہ ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم
میرے ہاں ایک مسئلہ یہ ہے کہ شام تقریباً سات بجے کے بعد فورم کا پیج کھلنے میں بڑی دیر لگاتا ہے ۔ جبکہ دوسری سائیٹ معمول کے مطابق اوپن ہوتی ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
میرے ہاں ایک مسئلہ یہ ہے کہ شام تقریباً سات بجے کے بعد فورم کا پیج کھلنے میں بڑی دیر لگاتا ہے ۔ جبکہ دوسری سائیٹ معمول کے مطابق اوپن ہوتی ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم شیخ صاحب، فورم پیج کا وقت کے ساتھ کوئی تعلق تو نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن ایسا ممکن ہے کہ آپ شام سات بجے کے بعد گھر سے نیٹ پر آتے ہوں؟ اور دن میں کسی اور جگہ کا نیٹ استعمال کرتے ہوں؟
اگر ایسا ہی ہے تو آپ سات بجے کے بعد جب فورم کا پیج دیر سے کھل رہا ہو، تو درج ذیل ویب سائٹ پر جائیے:
http://www.myipaddress.com/show-my-ip-address/
اور وہاں باکس میں جو آئی پی ایڈریس لکھا ہوا ہو، وہ مجھے ذاتی پیغام پر بتا دیجئے۔ میں دیکھتا ہوں کہ ہماری جانب سے اس آئی پی ایڈریس کا کوئی مسئلہ تو نہیں۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم
میرے ہاں ایک مسئلہ یہ ہے کہ شام تقریباً سات بجے کے بعد فورم کا پیج کھلنے میں بڑی دیر لگاتا ہے ۔ جبکہ دوسری سائیٹ معمول کے مطابق اوپن ہوتی ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وربرکاتہ
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے ۔ مغرب کے بعد سے فورم اوپن ہونا سلو ہو جاتا ہے اور پھر کوئی صفحہ ، ہوم پیچ تک اوپن نہیں ہوتا۔ جبکہ دیگر فورم اور ویب سائٹ صحیح اوپن ہو رہی ہوتی ہیں۔
 
Top