• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میرا اکاونٹ فورم پر خود بخود لاگ آوٹ ہو جاتا ہے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وربرکاتہ
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے ۔ مغرب کے بعد سے فورم اوپن ہونا سلو ہو جاتا ہے اور پھر کوئی صفحہ ، ہوم پیچ تک اوپن نہیں ہوتا۔ جبکہ دیگر فورم اور ویب سائٹ صحیح اوپن ہو رہی ہوتی ہیں۔
یہ تو عجیب سا مسئلہ ہے۔
خیر، میں آج کے لئے اپنا کلاؤڈ فلیئر کا ڈی این ایس غیر فعال کر رہا ہوں۔ ازراہ کرم آپ آج شام کو چیک کر کے بتائیے گا کہ آج بھی فورم کھلنے میں سست رہا کہ نہیں؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ تو عجیب سا مسئلہ ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی کو جو پیغامات وٹس ایپ کے ذریعے مختلف تاریخوں میں رات کے وقت دیئے گے تھے۔۔

شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جل جانے کے لیے۔۔۔۔ابتسامہ!

فورم کے لیے کسی کمبل کا انتظام کریں...خنکی بڑھنے سے رات کو کپکپا جاتا ہے...ابتسامہ!

بیگم یا فورم تنگ کریں تو دل اُداس ہوتا ہے...ابتسامہ!

فورم کی بھی لوڈ شیڈنگ...ابتسامہ!
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یعنی آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یعنی آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
مجھے لاگ آؤٹ کا مسئلہ نہیں۔۔
البتہ محترم اسحاق سلفی بھائی والا مسئلہ ہے لیکن روزانہ کی بنیاد پر نہیں۔۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
خیر، میں آج کے لئے اپنا کلاؤڈ فلیئر کا ڈی این ایس غیر فعال کر رہا ہوں۔ ازراہ کرم آپ آج شام کو چیک کر کے بتائیے گا کہ آج بھی فورم کھلنے میں سست رہا کہ نہیں؟
اس وقت شام چھ بجے تک فورم بہت اچھا اوپن ہو رہا ہے، ماشاء اللہ بہت اچھی سپیڈ ہے۔ آج سلو اوپن ہونے کا مسئلہ نہیں پیش آیا ابھی تک۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ایک اور مسئلے کی طرف توجہ درکار ہے۔ نیچے والی پوسٹ محترم ابو طلحہ بھائی نے تقریبا چھ بجے ارسال کی اور میں نے اسے تقریبا آٹھ بجے پڑھا تو اس پر اشاعت کا وقت تقریبا ایک گھنٹہ قبل کا تھا۔۔۔جیسا کہ میرے موبائل کے وقت وغیرہ سے موزانہ کیا جاسکتا ہے۔۔ یہ ایک گھنٹے کا فرق کیوں ہے؟ دو گھنٹے کی بجائے؟
Screenshot_2016-01-18-20-00-28.png
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ایک اور مسئلے کی طرف توجہ درکار ہے۔ نیچے والی پوسٹ محترم ابو طلحہ بھائی نے تقریبا چھ بجے ارسال کی اور میں نے اسے تقریبا آٹھ بجے پڑھا تو اس پر اشاعت کا وقت تقریبا ایک گھنٹہ قبل کا تھا۔۔۔جیسا کہ میرے موبائل کے وقت وغیرہ سے موزانہ کیا جاسکتا ہے۔۔ یہ ایک گھنٹے کا فرق کیوں ہے؟ دو گھنٹے کی بجائے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت ، یہ میری غلطی تھی، فورم پر ٹائمنگ درست ہے، میرے سسٹم کی واچ ایک گھنٹہ پیچھے ہے اور میں نے وہیں سے دیکھ کر ٹائم لکھ دیا اور یاد نہیں رہا کہ ایک گھنٹہ آگے کا ٹائم لکھنا ہے۔ کئی مرتبہ سسٹم واچ سیٹ کرنے کے باوجود ایک گھنٹہ پیچھے ہی رہتی ہے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
یہ چیک کیجئے کہ
محدث میگزین کی ویب سائٹ اوپن ہونے میں کتنا وقت لیتی ہے۔
میرے پاس تو دس منٹ ہو گئے ہیں ہوم پیج اوپن نہیں ہوا۔
آپ کے پاس کتنی دیر میں اوپن ہو رہی ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت ، یہ میری غلطی تھی، فورم پر ٹائمنگ درست ہے۔
ابتسامہ!!!!

یہ چیک کیجئے کہ
محدث میگزین کی ویب سائٹ اوپن ہونے میں کتنا وقت لیتی ہے۔
میرے پاس تو دس منٹ ہو گئے ہیں ہوم پیج اوپن نہیں ہوا۔
آپ کے پاس کتنی دیر میں اوپن ہو رہی ہے۔
الحمد للہ! میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ چیک کیجئے کہ
محدث میگزین کی ویب سائٹ اوپن ہونے میں کتنا وقت لیتی ہے۔
میرے پاس تو دس منٹ ہو گئے ہیں ہوم پیج اوپن نہیں ہوا۔
آپ کے پاس کتنی دیر میں اوپن ہو رہی ہے۔
محدث میگزین سائٹ پر بھی کلاؤڈ فلیئر آن ہے۔
دراصل کلاؤڈ فلیئر کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ یہ بات تو پہلی بار سامنے آ رہی ہے کہ بعض مخصوص اوقات میں کلاؤڈ فلیئر کی وجہ سے بعض یوزرز کو سلو سپیڈ کا مسئلہ درپیش ہے۔ ورنہ میں تو ان کی مفت سروسز کا شیدائی ہوں۔ کچھ عرصہ قبل ہمارے سرور پر ہونے والے ڈی ڈوس اٹیک کے باوجود ہماری سائٹس آن لائن رہیں، سلو ہو گئیں، پر آن لائن رہیں صرف اسی کلاؤڈ فلیئر کی وجہ سے۔
چلیں۔ اس مسئلہ کو ایک دو دن اور آپ چیک کیجئے۔ میں کلاؤڈ فلیئر کو غیر فعال ہی رکھتا ہوں۔ دو چار روز میں اگر کنفرم ہو جاتا ہے کہ اب سلو اسپیڈ کا کوئی مسئلہ نہیں، تو پھر کلاؤڈ فلیئر آن کر کے چیک کرتے ہیں کہ یہ مسئلہ دوبارہ آتا ہے یا نہیں۔
محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی، آپ کے پاس کیا صورت حال ہے آج؟
 
Top