• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا ایک پسندیدہ شعر

شمولیت
جون 25، 2014
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
59
حق بات میں نے کہہ دی میری یہی خطا ہے
جس نے بھی حق کہا ہے اس پر ستم ہوا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
بہت خوب۔
 

yaseengujjar3

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
حق بات میں نے کہہ دی تھی ان کے حضور
دار و رسن کی مجھ کو سزا دی گئ تو کیا!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
کیا کروں میری بھی یہی مجبوری تھی کہ ۔۔۔ میری خطا یہی تھی کہ حق بات لکھ دیا ۔ اس نے رخ انور سے بھی محروم کردیا ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
ظلمت کو ضیاء ،صرصر کو صبا ، بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گہر،دیوار کو در،کرگس کو ہما کیا لکھنا
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
بہت خوب ۔۔۔ لبوں پہ اسکے تبسم تھا نہ کوئی مسکان۔۔ عجیب شخص تھا بس پاس آتا جاتا تھا
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
بڑا مغرور تھا کیونکہ بہت حسین تھا وہ مگر اک بات تھی دل میں خلوص رکھتا تھا
 
Top