• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پرخوش آمدید
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمۃ واللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر خوش آمدید۔
محسوس ہوتا ہے کہ راشدی خاندان کا فیض آپ نے حاصل کیا ہو گا۔
خصوصا استاذ محترم شیخ الکل ابو محمد شیخ بدیع الدین الراشدی رحمہ اللہ کے فیض سے آپ بھی مستفید ہوئے ہوں گے۔
اللہ تعالی آپ کا آنا مبارک کرے اور ہم سب کو عقیدہ توحید کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ عمل صالح عطا فرمائے۔ اخلاص کی مٹھاس ہمارے دلوں کی بہار بنا دے آمین۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میرا نام:محمد عیسیٰ
رھائش حیدرآباد کہ قریب کوٹری
کام:ویزا ایجنٹ
میرا جینا میرا مرنا دین اور دین والوں کہ ساتھ
الحمدللہ میں اھل الحدیث ھوں
اور امید کرتا ھوں کہ میرے سفر میں آپ میرے بھتریں ساتھی
ھونگیں انشا اللہ
جزاک اللہ خیرا

السلام علیکم۔

مرحبا یا اخی۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

خوش آمدید

میرا نام:محمد عیسیٰ
رھائش حیدرآباد کہ قریب کوٹری

کام:ویزا ایجنٹ

جزاک اللہ خیرا

محترم! ویزہ ایجنٹ پر اپنے بارے میں اگر کچھ تفصیل بتائیں تو شائد مسلمان بھائیوں کو آپ سے فائدہ حاصل ہو۔

کیا ٹریول ایجنسی ھے یا کسی ایجنسی سے منسلک ہیں اور کونسے ویزہ ایجنٹ ہیں، حج و عمرہ، ورکنگ ویزہ، ویزٹ و سٹوڈنٹ ویزہ وغیرہ ، گلف و یورپین!

جزاک اللہ

والسلام
 
essa.depar

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
68

ال
والسلام
بھائی الله تعالی کہ کرم سے یہ کام اپنی دکان ہے ٹیلر ماسٹر کی اسی میں کام کرتے ہیں اور خاص کر اپنے اھل الحدیث بھائیوں کہ ساتھ ھی کام کرتے ہیں
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سمائل کے ساتھ پاکستان میں ٹیلرنگ شاپ پر ویزہ کا کام یہ کس طرح ممکن ھے۔ معذرت کے ساتھ اسے شائد اللیگل ویزہ ایجنٹ کہتے ہیں، پھر بھی کونسے ملک کے ویزہ آپ لگواتے ہیں۔

گلف میں ایسا ممکن ھے لیڈیز ٹیلر ماسٹر اور سیلون کٹر ویزہ کیا ہر قسم کا کام کروا سکتے ہیں کیونکہ ان کا واسطہ کبیر ہوتا ھے۔

والسلام
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
گلف میں ایسا ممکن ھے لیڈیز ٹیلر ماسٹر اور سیلون کٹر ویزہ کیا ہر قسم کا کام کروا سکتے ہیں کیونکہ ان کا واسطہ کبیر ہوتا ھے۔

والسلام
واسطہ کبیر سے آپ کی مراد "پاکستانی واسطہ کبیر" ہے یا یہ بھی ویزے کی کوئی قسم ہے؟؟:)
 
essa.depar

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
68
السلام علیکم

سمائل کے ساتھ پاکستان میں ٹیلرنگ شاپ پر ویزہ کا کام یہ کس طرح ممکن ھے۔ معذرت کے ساتھ اسے شائد اللیگل ویزہ ایجنٹ کہتے ہیں، پھر بھی کونسے ملک کے ویزہ آپ لگواتے ہیں۔

گلف میں ایسا ممکن ھے لیڈیز ٹیلر ماسٹر اور سیلون کٹر ویزہ کیا ہر قسم کا کام کروا سکتے ہیں کیونکہ ان کا واسطہ کبیر ہوتا ھے۔

والسلام
میرے بھائی آپ کی بات بلکل صحیح ہے گلف کا ہی کام کرتے ہیں ور آپ جیسے دوستوں کا تعاون رہا تو یہ کام اور بڑھےگا انشاءاللہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر آپکو اس پر کسی بھی قسم کی معلومات کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ھے۔

والسلام
 
essa.depar

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
68
السلام علیکم

اگر آپکو اس پر کسی بھی قسم کی معلومات کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ھے۔

والسلام
بھائی مجھے آپ سے یہی امید ہے الله تعالی آپ کو جزاۓ خیر دے آمین ثم امین
 
Top