حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
خوش آمدید قاری صاحب!۔
اللہ تعالٰی سے دُعا کریں کے وہ ہمیں اتنی ہمت اور صلاحیت اور مالی معاونت عطاء فرمائے کہ ہم ایف ایم اہلحدیث کے نام سے ریڈیو چینل کا آغاز کرسکیں۔۔۔
جس کے ذریعے، نماز، روزہ، زکوۃٰ، حج، حقوق اللہ، حقوق والدین، اور اس معاشرے کی سب سے اہم ضرورت حقوق العباد کے تعلق سے احادیث اور واقعات کو براہ راست نشر کرسکیں۔۔۔ میرے پاس ایک بہت زبردست آئیڈیا ہے۔۔ پاکستان میں آج کل نیوز چینلز نے ایک سروس شروع کررکھی ہے کہ ہر خبر کو براہ راست موبائل پر ارسال کردیتے ہیں۔۔۔ بالکل ایسی ہی سروس اہلحدیث فورم یا وہ لوگ جو صاحب استطاعت ہیں وہ پاکستان میں رہتے ہوئے اگر شروع کرسکتے ہیں تو اس کے بہت اچھے نتائج نکل سکتے ہیں۔۔۔ اس سے ہمیں دو فائدے ہوں گے ایک تو ہم دین کی خدمت اور صدقہ جاریہ شروع کررہے ہیں اور دوسرا فورم پر زیادہ ٹریفک کا باعث بننے جا جس سے ہماری ریٹنگ یا رینگ دوسرے فورم کے مقابلے میں کئی گناہ زیادہ ہوجائے گا۔۔۔ لیکن ظاہر ہے اس پروجیکٹ کو اسٹارٹ کرنے کے لئے سرمایہ بھی درکار ہے جو لوگ آخرت میں اپنا حصہ رکھنا چاہتے ہیں اُنہیں آگے آنا چاہئے۔۔۔
یہ ایک تجویز ہے۔۔۔ پسند آئے تو شکریہ اور اگر نہ پسند آئے تو معذرت، لیکن فائدہ دنیاوی نہیں۔۔۔ سوال آخرت میں کامیابی کا ہے۔۔۔ یہ خیال اس لئے آیا کے آج کل پاکستان میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے تعلق سے بڑی پیاری پیاری باتیں لاتعداد موبائل پر موصول ہورہی ہیں۔۔۔ یعنی بعد میں بہت کچھ بھیجا جانے والا ہے تو۔۔۔۔۔۔ یہ ہی وقت ہے سوچنے کا۔۔۔۔