• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ
ہت تیرے کی

کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہؤا
اس کو تحقیق کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جناب آپ کے کے پاس علم نہیں تو کسی اور کو موقعہ دیں یہ لنک ونک کیا دے رہے ہو
خود لکھو
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ہت تیرے کی

کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہؤا
اس کو تحقیق کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جناب آپ کے کے پاس علم نہیں تو کسی اور کو موقعہ دیں یہ لنک ونک کیا دے رہے ہو
خود لکھو
میرے بھائی شیخ ابو ذید ضمیر سابقہ حنفی تھے اللہ نے ان کو ہدایت دی اور انکے ذریعے سے ہزاروں افراد صحیح منہج پر قائم ہوئے -

تبلیغی جماعت سے اہل حدیث تک کا سفر !!!

شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ



لنک


آپ بھی اللہ سے دعا کریں - کہ وہ بھی آپ کو صراط مستقیم کا راستہ دکھا دے -
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جھوٹوں کی جھوٹی کہانیوں کی بجائے اس پر غور فرمائیں؛
محمد نعیم یونس نے کہا ہے:
سیجان اصل میں ساج کی جمع ہم جیسا کہ تاج کی جمع تیجان آتی ہے اور ساج بھی طیلسان کی طرح سبز سیاہ چادر کو کہتے ہیں ۔
اسحاق سلفی نے کہا ہے:
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصفہان کے ستر ہزار یہودی سیاہ چادریں اوڑھے ہوئے دجال کی پیروی کریں گے۔
جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟

جناب یونس صاحب نے تو لگتا ہے کہ ’’تقیہ‘‘ کرتے ہوئے کہا ’’ سبز سیاہ چادر‘‘ اور
اسحاق سلفی صاحب لکھتے ہیں ؛
اس کی شرح میں مصر کے مشہور عالم محمد فؤاد عبد الباقی لکھتے ہیں کہ : طیالسہ ۔۔طیلسان کی جمع ہے ،اور طیلسان اس کپڑے کو کہتے ہیں جو مونڈھوں پر ڈالا جاتا ہے،یہ سلا ہوا نہیں ہوتا ‘‘
اس کے شواہد کے طور پر تصاویر لگائی ہیں دیکھیں؛




اور اوراور ان کے شیخ کی تصویر بھی دیکھئے !!!!





کہیں یہ بھی دجالین ہی تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا
کہیں یہ نام نہاد غیر مقلدین (اصلاً جاہلوں کے جاہل مقلد) ’’ذو الخویصرہ‘‘ کے ساتھی تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟
جناب یونس صاحب نے تو لگتا ہے کہ ’’تقیہ‘‘ کرتے ہوئے کہا ’’ سبز سیاہ چادر‘‘ اور دوسرے صاحب لکھتے ہیں ؛
تھریڈ نمبر 12 کے متعلق بھی کچھ ارشاد ہو
جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟

جناب یونس صاحب نے تو لگتا ہے کہ ’’تقیہ‘‘ کرتے ہوئے کہا ’’ سبز سیاہ چادر‘‘ اور
اسحاق سلفی صاحب لکھتے ہیں ؛
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھٹی صاحب! آپ کے بے حد اصرار پر "سبز سیاہ چادر" کا بھید کھولا جاتا ہے۔۔۔ابتسامہ!
http://www.hadithurdu.com/09/9-5-57/
upload_2015-12-5_11-34-28.png

اس سائیٹ پر صحاح ستہ کا ترجمہ مولوی عزیز الرحمن دیوبندی حنفی مقلد کا ہے ، اب آپ انہیں دجال ، تقیہ باز، جاہل مقلد یا جو بھی لقب عنایت کرنا چاہیں، کر سکتے ہیں۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔ابتسامہ!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم بھٹی صاحب! آپ کے بے حد اصرار پر "سبز سیاہ چادر" کا بھید کھولا جاتا ہے۔۔۔ابتسامہ!
http://www.hadithurdu.com/09/9-5-57/

اس سائیٹ پر صحاح ستہ کا ترجمہ مولوی عزیز الرحمن دیوبندی حنفی مقلد کا ہے
کسی نے سچ کہا ہے کہ بھینس کے آگے بین بجانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب بات ترجمہ کی نہیں۔ آپ لوگوں کی ۔۔۔۔ روش ۔۔۔ کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے نام نہاد غیر مقلدین (حقیقتاً یہ اندھے مقلدین ہیں وہ بھی اندھوں کے) کی عقول کو سلب کرلیا ہے۔
جناب یہ چادریں اوڑھنے کی بات ہے اسے دیکھیں؛

 
Top