• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
سیجان اصل میں ساج کی جمع ہم جیسا کہ تاج کی جمع تیجان آتی ہے اور ساج بھی طیلسان کی طرح سبز سیاہ چادر کو کہتے ہیں ۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصفہان کے ستر ہزار یہودی سیاہ چادریں اوڑھے ہوئے دجال کی پیروی کریں گے۔
جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟
جناب یونس صاحب نے تو لگتا ہے کہ ’’تقیہ‘‘ کرتے ہوئے کہا ’’ سبز سیاہ چادر‘‘ اور دوسرے صاحب لکھتے ہیں ؛
اس کی شرح میں مصر کے مشہور عالم محمد فؤاد عبد الباقی لکھتے ہیں کہ : طیالسہ ۔۔طیلسان کی جمع ہے ،اور طیلسان اس کپڑے کو کہتے ہیں جو مونڈھوں پر ڈالا جاتا ہے،یہ سلا ہوا نہیں ہوتا ‘‘
اس کے شواہد کے طور پر تصاویر لگائی ہیں دیکھیں؛









اور اوراور ان کے شیوخ کی تصاویر بھی دیکھئے گا!!!!

کہیں یہ بھی دجالین ہی تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا کہ کہیں یہ ’’ذو الخویصرہ‘‘ والے تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟
جناب یونس صاحب نے تو لگتا ہے کہ ’’تقیہ‘‘ کرتے ہوئے کہا ’’ سبز سیاہ چادر‘‘ اور دوسرے صاحب لکھتے ہیں ؛
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھٹی صاحب!
افسوس! کہ آپ کی آنکھوں پر اندھی تقلید کی پٹی لپٹی ہوئی ہے۔
اگر آپ نے غور کیا ہوتا تو آپ کو پتا چلتا کہ مطلوبہ روایت کو تحقیق کے لیے پیش کیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اگر آپ نے غور کیا ہوتا تو آپ کو پتا چلتا کہ مطلوبہ روایت کو تحقیق کی لیے پیش کیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
’’تحقیق‘‘ اور غیر مقلد یہ دو مختلف اصناف ہیں۔ غیر مقلدوں کو تو صرف راویوں کو ضعیف قرار دینے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے وہ بھی صرف ان روایات کے راویوں کو جو اہل السنت والجماعت پیش کرتے ہوں۔ یعنی احادیث سے کلیۃً انکار کے بجائے تدریجاً انکار کا نام ’’جماعت اہلِ حدیث‘‘ ہے یعنی کام بھی ہو جائے اور بدنام بھی نہ ہوں۔ کسی کو یقین نہ آئے تو ’’محدث فورم‘‘ میں ان کی تمام پوسٹیں پڑھ لیں۔
تحقیق اور غیر مقلد ۔۔۔ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
تحقیق اور مقلدیت یہ حقیقت میں دو ضدین ہیں جو کبھی جمع نہیں ہو سکتیں مقلدوں نے تو صرف ضعیف احادیث پر عمل کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہےاور وہ بھی ایسی روایات کہ جن سے ان کی مقلدیت کو تقویت پہنچتی ہو۔ اور ضعیف روایات اگر انہیں نہ ملیں تو یہ خود ہی گھڑ لیتے ہیں بلکے قرآن مجید میں بھی تحریف و اضافہ کر لیتے ہیں اگر نہ یقین ہو تو اس لنک میں بمعہ ثبوت دیکھ لیں۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/قرآن-و-حدیث-میں-تحریف.22892/
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
تحقیق اور مقلدیت یہ حقیقت میں دو ضدین ہیں جو کبھی جمع نہیں ہو سکتیں
جناب تحقیق کے لئے عقل درکار ہوتی ہے جو کہ مقلدین سے سلب ہوچکی ہے لہٰذا وہ بےچارے تحقیق کیسے کریں گے۔
اہل السنت والجماعت حنفیوں کو اللہ تعالیٰ نے وافر مقدار میں فہم و فراست عطا فرما رکھی ہے۔ اس کا مشاہدہ کھلی آنکھوں سے کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ تعصب کو بالائے طاق رکھ دیا جائے اور یہ نام نہاد مقلدین (نام نہاد اس لئے کہ حقیقتا یہ اندھوں کے اندھے مقلد ہیں لا شک) سے ناممکن ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جناب تحقیق کے لئے عقل درکار ہوتی ہے جو کہ مقلدین سے سلب ہوچکی ہے لہٰذا وہ بےچارے تحقیق کیسے کریں گے۔
محترم بھٹی صاحب!
ابتسامہ! ایک مرتبہ پھر اپنے الفاظ پر غور و فکر فرما لیں۔۔۔۔آپ کے اقبالی بیان پر یقین نہیں آرہا۔۔۔کیا واقعی۔۔۔؟

اہل السنت والجماعت حنفیوں کو اللہ تعالیٰ نے وافر مقدار میں فہم و فراست عطا فرما رکھی ہے۔ اس کا مشاہدہ کھلی آنکھوں سے کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ تعصب کو بالائے طاق رکھ دیا جائے
محترم بھائی! مقلدین میں فہم و فراست ہوتی تو وہ ہر گز تقلید پر اصرار نہ کرتے اور نہ عوام الناس کو تقلید کی دعوت دیتے۔۔۔

اور یہ نام نہاد مقلدین (نام نہاد اس لئے کہ حقیقتا یہ اندھوں کے اندھے مقلد ہیں لا شک) سے ناممکن ہے۔
آپ کے اس بیان سے سوائے متفق ہونے کے کوئی اور چارہ کار نہیں ہے۔۔۔۔اب تو ہنسا بھی نہیں جا رہا۔۔۔۔لیکن بھائی کے لیے ایک عدد۔۔۔۔ابتسامہ!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محمد نعیم یونس نے کہا ہے:
سیجان اصل میں ساج کی جمع ہم جیسا کہ تاج کی جمع تیجان آتی ہے اور ساج بھی طیلسان کی طرح سبز سیاہ چادر کو کہتے ہیں ۔
اسحاق سلفی نے کہا ہے:
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصفہان کے ستر ہزار یہودی سیاہ چادریں اوڑھے ہوئے دجال کی پیروی کریں گے۔
جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟

جناب یونس صاحب نے تو لگتا ہے کہ ’’تقیہ‘‘ کرتے ہوئے کہا ’’ سبز سیاہ چادر‘‘ اور
اسحاق سلفی صاحب لکھتے ہیں ؛
اس کی شرح میں مصر کے مشہور عالم محمد فؤاد عبد الباقی لکھتے ہیں کہ : طیالسہ ۔۔طیلسان کی جمع ہے ،اور طیلسان اس کپڑے کو کہتے ہیں جو مونڈھوں پر ڈالا جاتا ہے،یہ سلا ہوا نہیں ہوتا ‘‘
اس کے شواہد کے طور پر تصاویر لگائی ہیں دیکھیں؛




اور اوراور ان کے شیخ کی تصویر بھی دیکھئے !!!!





کہیں یہ بھی دجالین ہی تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا

کہیں یہ نام نہاد غیر مقلدین (اصلاً جاہلوں کے جاہل مقلد) ’’ذو الخویصرہ‘‘ کے ساتھی تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top