• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پرائمری ماسٹر صفدر اوکاڑوی کے فریب اور دجل کا تعارف مطلوب ہو تو شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب (امین اوکاڑوی کا تعاقب ) بڑی معلوماتی کتاب ہے ؛
اس کا ڈاؤن لوڈ لنک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مثلاً :
صفدر اوکاڑوی
’’ مجموعہ رسائل ‘‘ میں آمین بالجہر کے ضمن میں لکھتا ہے کہ :
عطاء بن ابی رباح کے دو سو صحابہ سے ملاقات ثابت ہی نہیں ۔۔صفحہ 156
اور اسی کتاب میں دوسرے مقام پر لکھتا ہے :
مکہ مکرمہ اسلام اور مسلمانوں کا مرکز ہے ،عطا بن ابی رباح یہاں کے مفتی ہیں ،اور انہیں دو سو صحابہ کرام سے ملاقات کا شرف ہے )صفحہ 265 ؛

دو سو صحابہ۱.gif

مجموعہ رسائل اوکاڑوی کذاب کا ڈاؤن لوڈ لنک
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
جناب نے پھر اپنی جہالت کا ثبوت فراہم کر دیا؛
جو صفحہ یہاں لگا رہے ہو وہ کس کتاب کا ہے؟
یہ صفحہ جو جناب لگا رہے ہیں ”تجلیات صفدر“ کا نہیں بلکہ ”رسائل و مسائل“ کا ہے۔دوسری بات یہ کہ امین صفدر اس کتابچہ میں اختصاراً نام نہاد غیر مقلدین (حقیقتاً اندھوں کے اندھے مقلد) کی کتب نماز پر تبصرہ کرتے ہوئے مختلف اشکالات پیش کر رہے ہیں کہ احادیث میں جو بظاہر تضاد ہے اس کے بارے میں استفسارات لکھے ہیں کہ یہ لوگ ان میں مطابقت کرنے کے بارے میں کوئی سعی نہیں کرتے بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نعوذ باللہ متلون مزاج ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
جبکہ چاروں مسالک (حنفی، مالکی، حنبلی اور شافعی) ایسی احادیث کی مناسب توجیہات پیش کرکے ان میں مطابقت واضح کرتے ہیں اور حقیقتاٍ کوئی صحیح حدیث ایک دوسرے سے متصادم نہیں ہؤا کرتی۔
نام نہاد غیر مقلدین (حقیقتاً اندھوں کے اندھے مقلد) نے بھی وہی کام کیا ہے جو ان کے بزرگ بھائی نے علماء حق کی کتب سے کچھ یہاں سے کچھ وہاں سے اقتباسات لے کر ان کو آگے پیچھے کرکے ان کے خلاف کفر کا فتویٰ حاصل کرلیا۔
قارئین سے گزارش ہے کہ ان کے محولہ حوالوں کو اصل کتب میں ضرور دیکھا کریں اور ان میں بھی متعلقہ صفحہ کے آگے پیچھ بھی دیکھ لیا کریں کہ مصنف کا مقصد کیا ہے۔
جس دجالی کتاب سے یہ صفحہ لگایا ہے ،اس کا ٹائٹل بھی ساتھ دیا ہے ،اگر نظر کمزور ہے تو کسی آنکھوں والے سے دکھا لو ۔
اور سب سے بڑی بات کہ صفدر کذاب ،اور گستاخ کی اس کتاب کا ڈاون لوڈ لنک بھی دیا ہے ،ڈاون لوڈ کرکے حقیقت خود دیکھی جا سکتی ہے
کہ اس گستاخ صفدر نے کیا جھوٹ بولا ہے ۔
اس دجالی کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
گھر کی گواہی


مولانا عامر عثمانی دیوبندی نے اپنے رسالہ تجلی میں اس تحریر پر جو تبصرہ فرمایا ہے وہ انہی کے الفاظ میں ملاحظہ فرمائیں:
''کتابت کی غلطی اس لئے نہیں کہی جا سکتی کہ
حضرت شیخ الہند کا استدلال ہی اس ٹکڑے پر قائم ہے جو اضافہ شدہ ہے اور آیت کا اسی اضافہ شدہ شکل کا قرآن میں موجود ہونا وہ شدومد سے بیان فرما رہے ہیں۔
اولی الامر کے واجب الاتباع ہونے کا استنباط بھی اسی سے کر رہے ہیں اور حیرت در حیرت ہے کہ جس مقصد کے لئے یہ اصل آیت نازل ہوئی تھی ان کے اضافہ کردہ فقرے اور اس کے استدلال نے بالکل الٹ دیا ہے''۔ (تجلی دیوبند نومبر۱۹۶۲ء صفحہ۶۱۔۶۲۔ بحوالہ توضیح الکلام ص۲۵۵ج۱)۔
مناظر مقلدین ماسٹر امین اوکاڑوی کی خود ساختہ (من گھڑت) آیت




ماسٹر امین اوکاڑوی صفدر جو مغالطے کا امام ہے
اور اس نے اپنی کتابوں میں ہر جگہ دجل و فریب سے کام لیا ہے اور جھوٹ کو سچ اور سیاہ کو سفید ثابت کرنے کی زبردست کوشش کی ہے اور حنفیوں کی خلاف سنت اور بے جان نماز کو ثابت کرنے کے لئے جھوٹ و مکاری اور دھوکا بازی کو دلائل کا نام دے کر ذکر کیا ہے اور ہرجگہ دھوکا دینے کی زبردست کوشش کی ہے۔ موصوف نے اپنے رسالہ ''تحقیق مسئلہ رفع یدین'' میں جہاں ضعیف و مردود روایات سے ترک رفع یدین ثابت کرنے کی کوشش کی ہے وہاں قرآن کریم پر ستم ڈھاتے ہوئے قرآنی آیات سے بھی استدلال کر کے رفع یدین کو قرآن و حدیث کے خلاف عمل قرار دیا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بالکل واضح جھوٹ بھی کہا ہے۔ مثلاً و قوموا ﷲ قانتین کا مطلب یہ بیان کیا ہے: ''دیکھئے خدا اور رسول نے نماز میں سکون کا حکم فرمایااور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے اندر رفع یدین کو سکون کے خلاف فرمایا''

(تحقیق مسئلہ رفع یدین ص۶۔ تجلیات صفدر۲/۳۵۰)۔
دیکھا قارئین!
بعض اندھے مقلدین اپنے غیر مستند مذہب و اندھی تقلید کو ثابت کرنے کےلیے کیا کچھ نہیں کر گزرتے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
پرائمری ماسٹر صفدر اوکاڑوی کے فریب اور دجل کا تعارف مطلوب ہو تو شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب (امین اوکاڑوی کا تعاقب ) بڑی معلوماتی کتاب ہے ؛
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ جناب کے بھی بڑے بھائی ہیں۔ سینہ پر ہاتھ باندھنے کی حدیث پڑھ کر سناتے ہیں کتاب بھی دکھاتے ہیں کہ یہ ہے کتاب اور ۔۔۔۔۔اور دھوکہ دہی میں اتنے ماہر کہ ہاتھ تمام احادیث کے خلاف سینہ سے نیچے ہی باندھ کر دکھائے۔ ہاں البتہ جو طریقہ انہوں نے اپنی ”حدیثِ نفس“ سے بتایا اس سے ہاتھ ناف سے اوپر ضرور آگئے۔ یعنی اصل مقصد حدیث پر عمل نہیں بلکہ اہل السنت والجماعت حنفی کی مخالفت کرنا ہےاس سے بھلے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہو جائے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ سے رو گردانی ان کو اس سے کوئی سروکار نہیں۔

جس دجالی کتاب سے یہ صفحہ لگایا ہے ،اس کا ٹائٹل بھی ساتھ دیا ہے ،اگر نظر کمزور ہے تو کسی آنکھوں والے سے دکھا لو ۔
لگتا ہے کہ جناب کی عمر ابھی اتنی نہیں ہوئی کہ آنکھیں کھلتیں!!!!!!!
میں نے جواباً جناب کے مذکورہ امیج کا پول اچھی طرح کھولا تھا دوبارہ ملاحظہ فرمالیں؛
upload_2015-12-9_10-57-21.png
صفدر اوکاڑوی
’’ مجموعہ رسائل ‘‘ میں آمین بالجہر کے ضمن میں لکھتا ہے کہ :
عطاء بن ابی رباح کے دو سو صحابہ سے ملاقات ثابت ہی نہیں ۔۔صفحہ 156
جس جہالت کا ثبوت جناب پہلے دے چکے ہیں اسی کا اعادہ پھر کیا ہے۔
 
Top