• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری بھی سن لیں زرا۔ ۔ ۔

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔

میری پوسٹ "امام اہل السنہ کا منہج اور تکفیری حضرات کے لئے کھلا چیلنج" ایک دفعہ پھر بلا کسی نوٹس اور وضاحت یا علم میں لائے بغیر ڈلیٹ کر دی گئی ، آخر کیوں؟؟؟؟؟
اس سے پہلے بھی ایک پوسٹ ڈلیٹ کی گئی ، مگر نے برداشت کیا، لیکن اب پھر وہی حرکت۔۔۔۔ کم از کم انتظامیہ کا اتنا فرض تو بنتا تھا کہ وہ مجھے اس بارے بتاتی کہ کس جرم میں اس کو ڈلیٹ کیا جا رہا ہے؟؟
ارسلان بھائی، شاکر بھائی، کلیم حیدر بھائی اور انس بھائی سے جواب مطلوب ہے۔

اگر تو آپ نے کسی نئے اصول کا اضافہ کیا ہے کہ بلا انفورم کیئے انتظامیہ جس کی جونسی بھی پوسٹ چاہے اس فورم سے نکال باہر کرنے کا حق رکھتی ہے تو دلچسپ بات ہے۔
اور یہ اصول اپلائے کرنے سے پہلے مجھے اس اصول کا بتا ہی دیتے، تاکہ دل نہ ٹوٹتا۔

بس مزید کوئی شکایت نہیں۔ اس کا ہی جواب درکار ہے۔

جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔

میری پوسٹ "امام اہل السنہ کا منہج اور تکفیری حضرات کے لئے کھلا چیلنج" ایک دفعہ پھر بلا کسی نوٹس اور وضاحت یا علم میں لائے بغیر ڈلیٹ کر دی گئی ، آخر کیوں؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عبداللہ بھائی،
آپ کو غالباً کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے۔ یہ موضوع بالکل موجود ہے اور ہر گز بھی اسے ڈیلیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ لنک یہ رہا:

امام اہل السنہ کا منہج؟ تکفیری حضرات کے لئے ایک کھلا چیلنج!!!

غالباً آپ کسی اور سیکشن میں ڈھونڈتے رہے ہوں گے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ہاں جی ، ہوا ایسے ہی ہے۔ میں نے کافی ڈھونڈی مگر غلط سیکشن میں۔
عفو یا اخوان
کوئی بات نہیں محترم۔ غلط فہمی اور غلطی نہ ہو تو ہم بشر کیسے کہلائیں۔
 
Top