• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری تباہ کہانی؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم علی اوڈ بھائی جان،

گھبرائے نہیں اور ایک بات کا خیال رکھیں کی آپ ابھی اپنے کمپوٹر پر زیادہ کام نہ کرے اور کمپیوٹر میں xp وغیرہ یا دوبارہ فارمیٹ کرنے سے بچیں..
آپ شاکر بھائی کے دیئے ہوئے فارمولے پر کام کرے کام بن جائیگا ان شاء الله

آپ اگر Data recovery کا سافٹویر استعمال کرے تو آپ کی یہ مشکل چند گھنٹوں میں درست ہو جائے گی.
 
Top