کیا بندہ پوچھنے کی جرات کر سکتا ہے کہ آخر اس ناچیز سے کیا غلطی ہوئی ہے کہ میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر دی جاتی ہیں ،ایک مرتبہ نہیں ،بہت دفعہ ایسا ہو چکا ہے۔
میرا مضمون علماء اہلحدیث اور تصوف کا اگر جواب نہیں ہے تو اس میں کوئی شرمانے والے بات نہیں ،اگر آپ اکابرینٌ کے حالات سے واقف نہیں ہیں تو ناچیز کا آپکو مشکور ہونا چاہیے تھا نہ کہ سیخ پا۔پھر جب اس پر جرح ہو رہی ہے تو میرے جوابات کا دھاگہ ڈیلیٹ کرنا، دھاگہ بند کر دینا کہاں کا انصاف ہے؟
کیا اس فورم پر کوئی بھی صاحب علم شخص نہیں جو حق کا کھل کر ساتھ دے سکے۔
کیا یہئ ہےکتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی فورم!؟
مجھے انتظامیہ سے جواب کا انتظار رہے گا۔
اگر آپ میری تھقیق پر کوئی اعتراض ہے تو برائے مہربانی علم کا علم سے جواب دے نہ کہ لعن طعن کر کے۔