• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری والدہ صاحبہ کے لیے دعاون کی گذارش

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہو

ضعیف ہیں اور مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جسکا علاج جاری ہے۔

مشکل تب ہو جاتی ہے جب کوئی چیز بڑھ جاتی ہے یا کم ہوجاتی ہے مثلاّ شوگر یا کریاٹین۔

پھر اسکی تشخیص کیلیے خون پھر کئی کئی ٹیسٹس پھر دواوں میں کچھ تبدیلی، دوایں توانکی زندگی کیلئے غذا بن گئی ہیں

آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گذارش ہیکہ میری والدہ کو اپنی خصوصی دعاوں میں شامل رکھیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ ان کی تکالیف کو دور فرمائیں اور تھوڑی سی زندگی کی ان عارضی تکالیف کو آخرت میں ان کے درجات کی مستقل بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ ان کی تکالیف کو دور فرمائیں اور تھوڑی سی زندگی کی ان عارضی تکالیف کو آخرت میں ان کے درجات کی مستقل بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﮐﻮ
ﺩﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ
 
Top