- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میری والدہ گزشتہ چند روز سے ریڑھ کی ہڈی کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اٹھنا، چلنا پھرنا درکنار، کروٹ بدلنا بھی دوبھر ہو گیا ہے۔
آج ہم لیاقت نیشنل ہسپتال جا رہے ہیں، دعا ہے کہ اللہ وہیں سے ہی شفاء دے دیں۔ ان کا اور میرا اس سال کا حج کا پروگرام بھی تھا۔ اگر خدانخواستہ آپریشن تک نوبت پہنچی تو اللہ کے گھر حاضری سے بھی رہ جائیں گی۔
اپنے گھر کے لوگوں کے بعد ، میری فیملی تو اس فورم کے ممبران ہیں۔ سب بھائیوں بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں میری والدہ کو بھی یاد رکھیں۔
والسلام