مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قابل صد احترام دوستوں میری والد محترم پشاور کی خیبر ٹیچنگ ھسپتال جو کہ شیرپاو ھسپتال کی نام سے مشھور ہے داخل علاج ہے کافی دن ھوگییے دواوییوں سے کوی خاص فایدہ نھی ہورھا اس لیے تمام احباب سے درخواست ہے کہ میرے
والد صاحب کی صحت کیلیے دعا فرماے جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
والد صاحب کی صحت کیلیے دعا فرماے جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین