• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ اپ کی مشکلات کوآسان فرمائے ، اور اپ کے اہل و عیال کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!
 
Last edited:

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
ایک دعا کی التماس پر اتنے لوگوں کی دعائیں
تو
حمدان بیٹے نے صحیح تو ہونا ہی تھا
اللہ تعالی اسے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
بالخصوص وہ بھائی اور بہنیں جو ارض حرمین میں ہیں ان سے بطور خاص دعاوں کی درخواست ہے رمین میں جب بھی دعائیں کریں حمدان کی صحت یابی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کریں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
تمام بھائیوں اور بہنوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کی شفائے کاملہ و عاجلہ کے لیے دعائیں کی
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم فیض الابرار بھائی!
الحمد للہ! ویسے تو ہر حال میں اللہ کا شکر ہی ادا کرنا چاہیئے۔ لیکن۔۔۔
صحت یابی پر بھی مطلع کر دیجیئے گا تا کہ مزہد شکر کیا جائے۔جزاک اللہ خیرا!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جی نعیم بھائی اللہ کے لاکھوں بلکہ کروڑہاں احسانات ہیں
اللہ نے صحت یابی عطا فرمائی ہے الحمدللہ
 
Top