• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بیٹے عمر کی صحت کے لئے دعا کی پرزور اپیل

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
میرے بیٹے عمر کی صحت کے لئے دعا کی پرزور اپیل

16-06-2012 کو دوپہر اسکول جاتے ہوئے اچانک بے ہوش ہوگیا
تقریبا ۱ گھنٹہ کے بعد ہوش آیا
آج پھر 6:30 پر جھٹکا سا لگا اور پھر بے ہوش ہوگیا عباسی شہید ہسپتال لیکر گئے 9:30 پر ہوش آیا
بے ہوشی کی کیا وجہ ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا
شاید گرمی کی وجہ سے ایسا ہوا
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اللہ تعالیٰ علی بھائی کے بیٹے کو صحت عطا فرمائے آمین۔ علی بھائی! آج کل گرمی عروج پر ہے ۔ کہیں ڈی ہائیڈریشن نہ ہوگئی ہو۔ بچے پانی پینے کا خود سے اہتمام نہیں کرتے۔ انہیں خوب خوب پانی پلوائیں۔ بلکہ آجکل تربوزکا موسم ہے تربوز روزانہ کھلائیں۔ اس سے پانی اور گلوکوز دونوں کی کمی پوری ہوگی اور گردہ کی صفائی بھی ہوگی۔ دن میں دوپہر کے قریب کھانے سے قبل غسل ضرور کروائیں، صبح شام کے غسل کے علاوہ۔ ان شاء اللہ آگے مزید کوئی پریشانی نہیں ہوگی

احتیاطاً بچے کا شوگر ٹیسٹ بھی کروالیں۔ اگر کسی کو شک ہو کہ اسے شوگر ہے یا نہیں تو وہ بارہ گھنٹہ کے فاقہ کے بعد اپنے خون کا شوگر ٹیسٹ کروائے ۔ اگر بارہ گھنٹہ کے فاقہ کے بعد بلڈ شوگر ریڈنگ ١١٠ آئے اور ناشتہ یا کھانا کھانے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد ریڈنگ ١٤٥ آئے تو یہ نارمل ہے۔ یعنی اسے شوگر نہیں ہے۔ ایک نارمل انسان اپنے آپ کو اس طرح بھی چیک کرسکتا ہے کہ پچھتر ٧٥ گرام گلوکوز ایک کپ پانی مین گھول کر پی لے۔ اگر ایک گھنٹہ کے بعد بلڈ شوگر ریڈنگ ١٢٥ اور دو گھنٹہ بعد ١٤٥ یعنی تقریبا" ڈیڑھ سو آئے تو آپ کو شوگر نہیں ہے اور اگر ڈیڑھ سے بڑھ جائے تو پھر آپ کو شوگر ہوگی۔

اچانک شوگر لو یا ہائی ہوجانے پر بھی اس طرح کی بیہوشی ہوجاتی ہے۔ کچھ کھائے پئے بغیر خالی پیٹ اس گرمی میں بچوں کو باہر نہیں جانے دینا چاہئے۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

Top