• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی۔
کسی مستند ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔
کیونکہ زہریلی چیزوں کے کاٹنے میں سانپ اور بچھو بھی
شامل ھیں ۔جن کا تریاق ضروری ہوتا ھے۔اور تریاق (ANTIDOTE)
غالبا تمام سرکاری ہسپتالوں میں موجود ہوتا ھے۔
اگر کسی شخص کو معلوم نہ ہو کہ اسے کس چیز نے کاٹا ھے
تو پھر اسکو ان دونوں کا ANTIDOTE لینا چاہیے۔
بھائی ڈنگ واقعی بہت تکلیف دہ تھا ایسے لگا جیسے کسی نے گرما گرم تیل انڈیل دیا ہو۔ ویسے آپ نے اچھی معلومات فراہم کی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ محمد ارسلان بھائی کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرما آمین ۔۔۔
آمین
جزاک اللہ خیرا ابراھیم بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
اے میرے اللہ!میرے بھائی ارسلان کی تکلیف کو دور فرما،اورتندرستی کی زندگی عطافرما۔آمین
آمین یا اللہ ذوالجلال و الاکرام
جزاک اللہ خیرا واحسن اجزاء عکرمہ بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا کرے، اور بیماری سے نجات فرمائے۔آمین
ان اذکار مسنونہ کا اہتمام بھی کریں۔اللہ آسانی پیدا کرے گا۔ان شاء اللہ



آمین
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
بھائی سب سے پہلے آپ یہ بتائے کہ اب آپ کی طبعیت کیسی ہے؟؟ اپڈیٹ پلیز
عامر بھائی! رات کو جب تکلیف بہت زیادہ بڑھ گئی تھی اور چلنا دشوار ہو گیا تھا تو میں بھائی ایمرجنسی گیا تھا ، وہاں انجیکشن لگایا گیا اور ٹیبلٹس بھی دی گئی، رات کو درد کی وجہ سارے جسم میں بے چینی رہی، ابھی درد سے تو افاقہ ہے۔الحمدللہ
لیکن بس ٹانگوں میں بہت تکلیف اور بےچینی ہے ۔
اور الله رب العزت سے آپ کے لئے دعا ہے کہ وہ آپ کے نیک اعمال کے صدقے آپ کی اس تکلیف کو دور کرے اور آپ کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top