• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! رات کو جب تکلیف بہت زیادہ بڑھ گئی تھی اور چلنا دشوار ہو گیا تھا تو میں بھائی ایمرجنسی گیا تھا ، وہاں انجیکشن لگایا گیا اور ٹیبلٹس بھی دی گئی، رات کو درد کی وجہ سارے جسم میں بے چینی رہی، ابھی درد سے تو افاقہ ہے۔الحمدللہ
لیکن بس ٹانگوں میں بہت تکلیف اور بےچینی ہے ۔

آمین
جزاک اللہ خیرا
الحمد للہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
مجھے آج بعد نماز مغرب کسی زہریلی چیز نے کاٹ لیا ہے، جس کی وجہ سے مجھے چلنے میں بہت دشواتی ہو رہی ہے، اور ٹانگ میں بہت درد ہے۔ اور یہ تکلیف بڑھتی جارہی ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے شفا عطا فرمائے آمین اور میری تکلیف کو گناہوں سے معافی کا سبب بنا دے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے شفا عطا فرمائے آمین اور میری تکلیف کو گناہوں سے معافی کا سبب بنا دے آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کسی نامعلوم زہریلی چیز نے کاٹا ھے اس پر علاج کے ساتھ صدقہ بھی دینا ضروری ھے، صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ھے۔

والسلام
 
Top