• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے والد صاحب کے لئے دعا

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم

آپ سبھی دوستوں سے میرے والد کے لئے دعا کی درخواست ہے، میرے والد صاحب تین چار دن سے بیمار ہے اور کچھ ذہنی پریشانی بھی ہے، آپ دوستوں سے التجاء ہے کہ میرے والد صاحب کے لئے اپنی نمازوں میں ضرور یاد سے دعا کیجئے. الله آپ لوگوں کو اس کا ضرور نیک بدلہ دے گا ان شاء الله
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب غفور والد محترم کو شفائے کاملہ وعاجلہ کے ساتھ لمبی صحت وایمان والی زندگی عطا فرمائے، ان کی اس بیماری وپریشانی کو دنیاوی مفاد کے ساتھ اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ جب تک حیات رکھے تو صحت وایمان کی بہترین حالت پہ اور جب وفات ہو تو ایمان کی حالت میں۔۔ آمین ثم آمین

اني مسني الضر وانت ارحم الراحمين۔(الانبیاء:83)
(یا اللہ) مجھے بیماری لگی ہے، اور توں سب مہربانوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی عامر بھائی کے والد محترم کو جلد از جلد صحت و تندرستی عنایت کرے اور بھائی کی تمام ذہنی و جسمانی پریشانیوں کو دور کردے۔ آمین۔
 
Top