• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

حسیں سانپ کے نقش و نگار خوب سہی
نگاہ زہر پر رکھ خوشنما بدن پہ نہ جا
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نشیمن پر نشیمن یوں تعمیر کرتا جا
کہ بجلی گرتے گرتے آپ ہی بے زار ہو جائے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے گا جو گھنٹوں کے بل چلے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کتنے غم چھپا کر بولتا ہوں میں
نہ چاہ کر بھی مسکرا کر بولتا ہوں میں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
باطل دوئی پسند ہے ،حق لا شریک ہے
شرکت میانہ حق و باطل نہ کر قبول
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اہل گلشن کے لئے بابِ گلشن بند ہے
اس قدر کم ظرف کوئی باغبان دیکھا نہیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رات سر پر ہےپرندو!، مستقر مت بھولنا
آسمانو میں اڑو،لیکن شجر مت بھولنا
اِک نئی رُت کے سفر پر جانے والے قافلو
اپنی مٹی،اپنے موسم،اپنے گھر مت بولنا
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اداس ہم بھی ہیں فکر کے ایوانوں میں
سلام پہنچے ہمارا ،تمھیں زندانوں میں
تم آؤ گے تو بہاریں چمن میں آئیں گی
پودے بہت سے لگائے ہیں گلستانوں میں
تمھاری قید پر آزادیاں نچھاور ہوں
کہ تم عظیم ہو اس دور کے انسانوں میں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مسافت میں دعائے ابر اُن کا ساتھ دیتی ہے
جنہیں صحرا کے دامن میں کوئی دریا نہیں ملتا
جہاں ظلمت رگوں میں اپنے پنجے گاڑ دیتی ہے
اُسی تاریک رستے پر دیا جلتا نہیں ملتا
 
Top