• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہمت بلند تھی مگر افتاد دیکھنا
چپ چاپ آج محو دعا ہو گیا ہوں میں
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جگر کی پیاس لہو سے بجھا کے آیاہوں
میں تیری راہ میں گردن کٹا کے آیا ہوں
جو تیرے وصل میں حائل تھے جیتے جی یا رب
تمام راہ کےپتھر ہٹا کے آیاہوں
تمام حور و ملائک ہیں محوِ استقبال
میں سر پہ تاجِ شہادت سجا کے آیا ہوں
مجھے نہ غسل دو پہنچاؤ، تحتہ الانھار
میں اپنے خون سے خود ہی نہا کے آیا ہوں
مجھے بھی چاہتے تھے امی ،ابو، بھائی، بہن
میں سب کو خون کے آنسو رُلا کے آیا ہوں
مجھے تو مدتوں رویا کریں گے اہلِ جہاں
زہے نصیب کہ میں مسکرا کے آیا ہوں​
 
شمولیت
مارچ 13، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
جگر کی پیاس لہو سے بجھا کے آیاہوں​
میں تیری راہ میں گردن کٹا کے آیا ہوں​
جو تیرے وصل میں حائل تھے جیتے جی یا رب​
تمام راہ کےپتھر ہٹا کے آیاہوں​
تمام حور و ملائک ہیں محوِ استقبال​
میں سر پہ تاجِ شہادت سجا کے آیا ہوں​
مجھے نہ غسل دو پہنچاؤ، تحتہ الانھار​
میں اپنے خون سے خود ہی نہا کے آیا ہوں​
مجھے بھی چاہتے تھے امی ،ابو، بھائی، بہن​
میں سب کو خون کے آنسو رُلا کے آیا ہوں​
مجھے تو مدتوں رویا کریں گے اہلِ جہاں​
زہے نصیب کہ میں مسکرا کے آیا ہوں​
آپ کا شکریہ ادا کرنے سے پہلے میں یہ اشعار اپنے احباب کو سنا کے آیا ہو
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہیئے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
چپکے سے دیا تھا اِک گلاب اسے مگر​
خوشبو نے سارے شہر میں تماشا بنا دیا​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
ایک حیدر آبادی شاعر پرو فیسر ’’ خوامخواہ ‘‘ صاحب کی داغ کی غزل پر تضمین ملاحظہ فرمائیں :
کٹی عمر جن کی ستم ڈھاتے ڈھاتے​
گئے مر جو رشوتیں کھاتے کھاتے​
جنازے پہ سب یک زبان ہو کے بولے​
بہت دیر کی مہربان جاتے جاتے​
 
Top