• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
زندہ ہے دینِ فطرت رب کی رحمت سے
روسیاہوں سے کہہ دو اسلام محتاجِ کربلا نہیں

راہ حق میں شہادت مومن کی جیت ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے فضائے بدر کے بعد

روئیں وہ جو شہادت کو ناکامی سمجھتے ہیں
ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں کرتے

قاتل حسین اصل میں کوئی خبیث ہے
کوئی تعلق نہیں اسلام کا کربلا کے ساتھ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
بڑا چرچا ہے پھر سے جہاں میں "کُفر و باطل" کا
کوئی "فارُوق" پھر اُٹھے تو "حق" کا بول بالا ہو​
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
"چرچے" خاص ہوں تو "قصے" بھی ضرور ہوتے ہیں

"انگلیاں" بھی ان پر اٹھتی ہیں جو "مشہور" ہوتے ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
قاتل حسین ؓ کا ہرگز یزید ؒ مت کہنا
جہل معاف ہے لیکن مزید مت کہنا
(واصل واسطی)​
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197

نہ میں عزادار ہوں نہ میں کوفی غدار ہوں
میں تو روزہ دار ہوں حسین ؓ کا وفادار ہوں​
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
محمد ہی نام اور محمد ہی کام
علیک الصلوٰۃ علیک السلام
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
‏قاتل کی یہ دلیل بھی مُنصف نے مان لی
مقتول خود گِرا تھا خنجر کی نوک پر

#ساہیوال
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہلِ زباں خاموش
میرے عیبوں پہ چرچا ہو تو گونگے بھی بول پڑتے ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
زباں چلنے لگی لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو گونگے برائی کرنے لگے
ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ
ہمارے پاؤں کے نیچے سے کھدائی کرنے لگے​
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
محبت رسول اللہ تو ہر مسلم کے دل میں ہے
جو خود کو ہی محب سمجھے ریاکاری کے بل میں ہے
ہے دعوی ان کو خود اپنے ہی عاشق زار ہونے کا
نہ جانے کیوں یہ خوش فہمی ریاکارانہ دل میں ہے
بنے بیٹھے ہیں عاشق، عشق میں توہین کرتے ہیں
نہیں ان کے سوا کوئی مسلمان، یہ ان کے دل میں ہے
 
Top