• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور
موت کیا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر
ان شہیدوں کی دیت اہل کلیسا سے نہ مانگ
قدر و قیمت میں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر
آہ! اے مرد مسلماں تجھے کیا یاد نہیں؟
حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر'
ضربِ کلیم
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

  • لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میں
  • خون خود دیتاہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
  • سازشیں لاکھ اوڑاھتی رہیں ظلمت کا نقاب
    لے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سنبھل سنبھل کر بکھرتے رہنا، بکھر بکھر کر سنبھلتے رہنا
یہ رنگ و بو ہے زمانے کی،ڈوب کر ابھرتے رہنا
یہ آزمائش تو عارضی ہے، بلند ہمت نہ ٹوٹ پائے
فتح ہمارا نصیب ہےبس،تم حق کی یہ جنگ لڑتے رہنا
ان شاء اللہ​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ارادے باندھتا ہوں ، باندھتا ہوں توڑ دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہوجائے
فتدبر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اگر تو اشعار کا تعلق دین سے، معاشرتی و انسانی مسائل سے ہو تو کچھ حرج نہیں۔ لیکن وہ اشعار یہاں پیش کرنے مناسب نہیں، جن میں عامیانہ پن جھلکتا ہو۔ ازراہ کرم خیال رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top