نعمت البدعة هذهابراہیم بھائی اور اقبال ابن اقبال بھائی!
پہلے آپ یہ تسلیم کرلیں کہ عید میلاد سنت نہیں بدعت ہے ۔ حسنہ اور سیئہ کی بات اس کے بعد کریں گے۔
نعمت البدعة هذهابراہیم بھائی اور اقبال ابن اقبال بھائی!
پہلے آپ یہ تسلیم کرلیں کہ عید میلاد سنت نہیں بدعت ہے ۔ حسنہ اور سیئہ کی بات اس کے بعد کریں گے۔
کچھ لوگ بدعت لغوی اور شرعی کے چکر میں بھی لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں یہ بات کہاں تک صحیح ہے ۔جی سرفراز فیضی بھائی یہ بدعت ہی ہیں اور آج کل حسنہ سیئہ کے چکر میں ہی لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے ۔۔
کچھ لوگ بدعت لغوی اور شرعی کے چکر میں بھی لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں یہ بات کہاں تک صحیح ہے ۔
اور جہاں تک بات ہے تاریخ ولادت میں اختلاف کی تو عرض ہے جو تاریخ آپ کی تحقیق کے مطابق صحیح ہو اس دن یا تو آپ اپنے آقا کی ولادت کی خوشی مناؤ( جو طریقہ آپ آپ کے نزدیک صحیح ہو اس کے مطابق ) یا پھر اگر آپ کوحضرت محمد رسول اللہ کی ولادت پر دکھ ہوا تو آپ کی تحقیق کے مطابق جو تاریخ ولادت ہے اس پر شیطان کی پیروی کرتے ہوئے باآواز رونا شروع ہوجائیں اس سے لوگوں کو صحیح تاریخ ولادت بھی معلوم ہوجائے گی simple
جزاکم اللہ خیراً۔۔۔بدعت تو بدعت ہی ہوتی ہے اچھی یا بری نہیں ہوتی ہے.
الحمد للہ!ابراہیم بھائی اور اقبال ابن اقبال بھائی!
پہلے آپ یہ تسلیم کرلیں کہ عید میلاد سنت نہیں بدعت ہے ۔ حسنہ اور سیئہ کی بات اس کے بعد کریں گے۔
وعن ابن شهاب، عن عروة بن الزبير، عن عبد الرحمن بن عبد القاري، أنه قال خرجت مع عمر بن الخطاب ـ رضى الله عنه ـ ليلة في رمضان، إلى المسجد، فإذا الناس أوزاع متفرقون يصلي الرجل لنفسه، ويصلي الرجل فيصلي بصلاته الرهط فقال عمر إني أرى لو جمعت هؤلاء على قارئ واحد لكان أمثل. ثم عزم فجمعهم على أبى بن كعب، ثم خرجت معه ليلة أخرى، والناس يصلون بصلاة قارئهم، قال عمر نعم البدعة هذه، والتي ينامون عنها أفضل من التي يقومون. يريد آخر الليل، وكان الناس يقومون أوله.جزاکم اللہ خیراً۔۔۔
السلام علیکم۔
عامر بھائی کی ہی بات میں تھوڑا اضافہ کرنا چاہوں گا۔۔۔
کل بدعۃ ضلالۃ
ہربدعت گمراہی ہے۔۔۔
قرآن میں اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا!۔
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
ہر جان موت کا مزه چکھنے والی ہے(ربط)
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں(ربط)
تو اب بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ کیسے بنائی جائے گی۔۔۔ جب کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کے کُل بدعۃیعنی ہربدعت۔۔۔
اب وہ ظالم لوگ اس بات کو سمجھیں۔۔۔ اگر نہیں سمجھ سکتے تو سوچیں۔۔۔ سنت معصوم ہوتی ہے کیونکہ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور طریقہ ہے لہذا اس عمل اور طریقہ کی من مانی تاویلات سے کون سی محبت ظاہر کی جارہی ہے۔۔۔ یہ محبت نہیں ظاہر پرستی ہے۔۔۔ اللہ تعالٰی سے دُعا ہے وہ ہم مسلمانوں کو دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے۔۔۔ تاکہ معاشرے میں موجود گمراہی اور ضلالت کو جو جہنم میں لے جائے گی اس سے معصوم لوگوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔۔۔
واللہ تعالٰی اعلم۔۔۔
والسلام علیکم۔
بھائی آپ نے سنا ہے۔ لیکن میں نے اس دفعہ آنکھوں سے دیکھا ہے کہ کیک شریف ذبح ہونے کی خاطر میدان میں لایا جارہا تھا۔اب تو سننے میں آیا ہے کہ کیک بھی کٹنے لگے ہیں عید میلاد پر ۔
آدمی کو جب خواہشات سے ہی دین بنانا تو پھر وہ آزاد ہے جو چاہے کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ اچھی بدعت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام