• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
وعن ابن شهاب،‏‏‏‏ عن عروة بن الزبير،‏‏‏‏ عن عبد الرحمن بن عبد القاري،‏‏‏‏ أنه قال خرجت مع عمر بن الخطاب ـ رضى الله عنه ـ ليلة في رمضان،‏‏‏‏ إلى المسجد،‏‏‏‏ فإذا الناس أوزاع متفرقون يصلي الرجل لنفسه،‏‏‏‏ ويصلي الرجل فيصلي بصلاته الرهط فقال عمر إني أرى لو جمعت هؤلاء على قارئ واحد لكان أمثل‏.‏ ثم عزم فجمعهم على أبى بن كعب،‏‏‏‏ ثم خرجت معه ليلة أخرى،‏‏‏‏ والناس يصلون بصلاة قارئهم،‏‏‏‏ قال عمر نعم البدعة هذه،‏‏‏‏ والتي ينامون عنها أفضل من التي يقومون‏.‏ يريد آخر الليل،‏‏‏‏ وكان الناس يقومون أوله‏.‏

صحیح بخاری ،کتاب الصلوۃ التراویح ،باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت،حدیث نمبر : 2010
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمر نے کہا کہ یہ اچھی بدعت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امید ہے اب آپ بدعت شرعی اور بدعت لغوی کے چکر میں لوگوں کو گمراہ نہیں کرے گے جس طرح دوسرے بدعت سیئہ اور بدعت حسنہ کے چکر میں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں !!!!!!
کیونکہ آپ کا ماننا ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے چاہے وہ بدعت حسنہ ہو یا بدعت نعمت
والسلام
اگر میں یہ کہوں کہ یہ بدعت سیئہ ہے کیونکہ اس میں عیسائیوں کی مشابہت ہے تو؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بھائی آپ نے سنا ہے۔ لیکن میں نے اس دفعہ آنکھوں سے دیکھا ہے کہ کیک شریف ذبح ہونے کی خاطر میدان میں لایا جارہا تھا۔
کیک شریف۔ ابتسامۃ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یعنی نماز تراویح عیسائیوں کی مشابہت ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر میں یہ کہوں کہ یہ بدعت سیئہ ہے کیونکہ اس میں عیسائیوں کی مشابہت ہے تو؟
اس جواب کو ایک مرتبہ غور سے ایک بار پھر پڑھ لیں۔۔۔
 
Top